Minister for Wildlife, Fisheries & Consolidation Punjab, Syed Sumsam Ali Bukhari | Ex Federal Minister of State for information | Ex Minister for Info Punjab |
وہ بیانیہ جس کے ذریعے پاکستان پر "اسلامی دہشت گردی" کا الزام لگا کر ظالمانہ بھارتی قبضے کیخلاف اہل کشمیر کی جائز جدوجہد سے توجہ ہٹانے کی کوشش کی جاتی ہے۔ایل او سی پار کرنے سے بھارت کو مقبوضہ وادی میں محصور لوگوں پر تشدد بڑھانے اور جنگ بندی لکیر کے اس پار حملہ کرنے کا جواز ملے گا۔
میں مقبوضہ کشمیر میں 2 ماہ سے جاری غیر
انسانی کرفیو میں گھرے کشمیریوں کے حوالے سے آزاد کشمیر کے لوگوں میں پایا جانے والا کرب سمجھ سکتا ہوں۔لیکن اہل کشمیر کی مدد یا جدوجہد میں انکی کی حمایت کی غرض سے جو بھی آزادکشمیر سے ایل او سی پار کرے گا وہ بھارتی بیانیے کے ہاتھوں میں کھیلےگا۔
Please follow the official accounts of:
Minister of information, Industries and Trade = @MMAslamIqbal
Minister of Tourism, Sports and Youth Affairs = @RaiTaimoorPTI
Minister of Consolidation of Holdings = @SSumsamBukhari
شہباز شریف کی 10 سالہ خدمت کل کی شدید بارش کے بعد لاہور کی سڑکوں پر تیرتی نظر آئی
اگر کک بیکس اور کمیشن کی خاطر میگا پروجیکٹس کی بجائے لاہور کے حقیقی مسائل کی طرف توجہ دی جاتی تو کل سارا شہر پانی میں نہ ڈوبا ہوتا.. افسوس یہ کہ انہیں عوام کے اصل مسائل کا ادراک ہی نہ ہوسکا!
"بڑے میاں تو بڑے میاں چھوٹے میاں سبحان اللہ"
"خادم اعلی" نے زلزلہ زدگان کی امدادی رقم کو بھی نہیں بخشا
اب تو ثابت ہو چکا ہے کہ سارا شریف خاندان منی لانڈرنگ میں ملوث ہے، اسی لیے ان کے داماد اور اولاد سب سے بڑے صوبے کو دیوالیہ کر کے لندن بھاگ کر بیٹھے ہیں
#KhadimEAalaExposed
"سیسیلین مافیا" کیطرح پاکستانی مافیا بھی منی لانڈرنگ کے ذریعے بیرون ملک منتقل کئے گئے اربوں روپے بچانے اور عدلیہ و ریاستی اداروں پر دباؤ ڈالنے کیلئے رشوت، دھونس، بلیک میلنگ اور بھیک جیسے حربے استعمال کرتا ہے۔
مریم بی بی اور شریف فیملی ہر قیمت پر سیاسی تصادم چاہتی ہے لیکن ساتھ ہی اپنے بچھائے ہوئے جال میں خود ہی پھنستی جا رہی ہے
کڑیوں سے کڑیاں مل رہی ہیں، کئی چہرے بے نقاب ہوں گے.. الزامات لگانے والوں کو سچ سننے کا حوصلہ بھی رکھنا چاہیے!!
مریم بی بی کی گفتگو اعلیٰ عدلیہ پر الزام تراشی اور بہتان انگیزی ہے، انہیں اس پریس کانفرنس کے سکرپٹ رائٹر کو نوکری سے فارغ کر دینا چاہیے
پریس کانفرنس کرنے والوں کے الفاظ بھی ان کا اپنا ساتھ نہیں دے رہے تھے
"اندھے کو اندھیرے میں بہت دور کی سوجھی"
وزارت توانائی کو میری جانب سے مبارکباد. قومی گرڈ میں 22550میگا واٹ بجلی کی شمولیت کے ساتھ 2جولائی کو ہم ترسیل کی بلند ترین سطح تک پہنچ گئے اور پورا نظام بھی الحمداللہ بلارکاوٹ فعال ہے۔ گزشتہ موسم گرما کی ترسیل کی بلند ترین سطح سے یہ مقدار تقریباً 3000میگا واٹ زائد ہے۔
1/2
حالات کی ستم ظریفی ہے کہ پیپلزپارٹی رانا ثناءاللہ کا دفاع کررہی ہے
ایک دوسرے کو چور کہنے والے احتساب سےبچنے کےلیے اکٹھے ہوئے لیکن سنسنی خیز بیانات، شعبدے بازیاں اور سیاسی کرتب احتساب کا راستہ نہیں روک سکتے
احتساب اس دن ختم ہوگا جس روز ایک ایک لٹیرا اور قوم کا مجرم جیل میں ہوگا!
رانا ثناء اللہ کی گرفتاری مکافات عمل ہے. انہوں نے اقتدار کی طاقت میں بہت ظلم کیے اور ماڈل ٹاؤن جیسے مظالم میں ملوث رہے
حیران کن بات یہ ہے کہ کرپشن بچانے کے لیے پیپلز پارٹی کو رانا ثنا اللہ جیسے کردار کا دفاع بھی کرنا پڑ رہا ہے!
کفایت شعاری اور بچت کا آغاز وزیراعلی آفس سے کر کے مثال قائم کی گئی
ہم قومی خزانے کے امین ہیں اور عوام کا پیسہ عوام پر ہی خرچ کریں گے اب عوام کی خدمت کے سفر کو مزید تیزی سے آگے بڑھائیں گے وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں پاکستان حقیقی منزل کی جانب بڑھ رہا ہے ہے
@UsmanAKBuzdar
پنجاب شوگر فیکٹریز کنٹرول رولز 1950 میں مجوزہ ترامیم کی منظوری پنجاب شوگر فیکٹریز (کنٹرول) ایکٹ 1950میں ترامیم کا معاملہ صوبائی کابینہ کمیٹی برائے لیجسلیٹو کے سپرد کرنے کا فیصلہ
@UsmanAKBuzdar
ممکنہ سیلاب کے خدشے کے پیش نظر متعلقہ ادارے پیشگی انتظامات مکمل کریں
صوبائی کابینہ کے 12 ویں اجلاس کے فیصلوں کی توثیق کی گئی
سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں راولپنڈی کے موضع تخت پڑی اور دیگر شاملات کے بارے میں قواعد و ضوابط کے مطابق اقدامات کا فیصلہ
وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس
سیلاب کے ممکنہ خطرے کے پیش نظر مقامی آبادیوں زرعی اراضی اور باغات وغیرہ کو نقصانات سے بچانے کے لیے لیے ہنگامی نوعیت کے فلڈ پروٹیکشن ورکس کی مجوزہ پالیسی اور پنجاب وٹنس پروٹیکشن رولزکےمسودےکی منظوری
@UsmanAKBuzdar
اپوزیشن پہلے اپنے بیانیے پر خود متفق ہو جائے پھر حکومت پر دھیان دے ۔۔مریم نواز کی پریس کانفرنس سے واضح ہے مسلم لیگ ن میں وراثت کی جنگ چل رہی ہے ۔۔۔ پارٹی کی نائب صدر نے پارٹی صدر کو پچھاڑ دیا ۔۔
@SSumsamBukhari
رانا ثناء اللہ کو جذباتی بیانات دیکھنے کی بجائے اپنی پارٹی کی خبر لینی چاہیے، یہ نا ہو وہیں "مڈ ٹرم انتخابات" ہو جائیں
لیگی ارکان اور کارکنان قیادت کے جھگڑوں اور "بیانیوں کی کشمکش" میں کہیں کے نہیں رہے
Superb game by the team. I congratulate whole nation and cricket fans on this victory. Thanks to the team they are keeping the hopes alive for Pakistan in #CWC19. InshAllah our team will bring more joys for the nation in coming matches. Best of Luck! #PAKvsAFG