A Palestinian child was tortured by Israeli settlers and then dragged by a car across sandy slopes, as if they were telling the Muslim world: 'All you did was talk, while we are the strongest.'
Repost this. Please I beg you
ایک ان کہی داستان
جو علیمہ خانم کے بیٹے شاہ ریز کی ضمانت کے بعد سنانا ضروری ہو گیا ہے
9 مئی کے بعد جب وہ ہزاروں لوگ گرفتار ہو کر مقدمات کا سامنا کر رہے تھے جن کی مالی حالت ایسی نہیں تھی کہ وہ مہنگے وکیل کر سکتے تب ایک کارپوریٹ لائر اپنی پریکٹس چھوڑ کر میدان میں کود پڑے وہ نہ تحریک انصاف کے عہدیدار تھے نہ انصاف لائرز فورم کا حصہ۔
سب کیلئے انکی فیس تھی زیرو۔
لاہور اور سرگودھا کی عدالتوں میں ایک ہی دن میں روزانہ پیش ہونے کیلئے انکی گاڑی مسلسل سفر میں رہتی۔ صرف لاہور میں 2700 لوگوں کی بعد از گرفتاری اور ضمانت کروائی۔ جناح ہاؤس ' آئی ایس آئی دفتر میانوالی اور ائیر بیس حملوں کے کیس میں ضمانتیں اور 150 لوگ بری کروائے دہشتگردی کے کیسز یعنی 7ATA ,میں 283 لوگ بری کروائے۔ قریبا ہر روز جیل ٹرائل میں پیش ہوتے ہیں۔ علیمہ خانم کے بیٹوں کے بھی وہی وکیل ہیں
بات اگر وکالت تک رہتی تو یہ بھی کم نہیں تھا مگر لوگوں کی ضمانت کروانے کے بعد میانوالی کی تینوں تحصیلوں میں ہر رہا ہونے والے افراد کے گھر جا کر تحریک انصاف کیلئے انکی قربانیوں کا شکریہ بھی ادا کیا
پھر 5 اکتوبر کے احتجاج میں گرفتار ہونے والوں کی دہشتگردی کے مقدمات سے ضمانت کروائی
اس قدر مختصر عرصے میں اتنی ضمانتیں؟ اگر انکی نقول حاصل کر کے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ والوں کو بتایا جائے تو یہ یقینا عالمی ریکارڈ ہو گا
اس اڑھائی سال میں اپنا کام چھوڑ کر ساری توجہ فری کیسز لڑنے سے انکی آمدن کا تو کباڑا ہو گیا مگر خان کا عشق شاید یہ سب دیکھتا ہی نہیں ۔
ملک پرویز اقبال اموی ایڈووکیٹ صاحب
آپ کو سیلوٹ ھے
@MalikUmvi
@MoeedNj "اگر آپ کسی فوجی حکمران کو صحرائے صحارا (Sahara Desert) کا انچارج بنا دیں گے تو چند سالوں میں ہی آپ کو اس صحرا کی ریت میں واضح کمی محسوس ہو گی(فوجی جنگلی ہوتا ہے یہ ریت کو بیچ دے گا یا تباہ و برباد کردے گا)."
امریکی ماہر معاشیات
ملٹن فریڈمین