پ پ چيئرمين بلاول ڀٽو زرداري پاران ننگرپارڪر حادثي جو نوٽيس وٺندي فوتين جي وارثن سان ڏک جو اظهار ، واقعي جي مڪمل ۽ شفاف جاچ ڪري حقيقتون سامهون آڻڻ، غفلت ثابت ٿيڻ تي ذميوارن کي سخت سزا ڏيڻ ۽ اهڙا واقعا روڪڻ لاءِ اثرائتا قدم کڻڻ جي هدايت

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا آزاد جموں و کشمیر کے پارٹی کارکنوں، عہدیداران اور ٹکٹ ہولڈرز سے خطاب
مزید پڑھیں: https://t.co/kdZ92pQ7JM
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا آزاد جموں و کشمیر کے پارٹی کارکنوں، عہدیداران اور ٹکٹ ہولڈرز سے خطاب
مزید پڑھیں: https://t.co/kdZ92pQ7JM
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی،دریائے سندھ پر ڈاکہ ڈالنے اور پانی کو بطور ہتھیار استعمال کرنے کی کوششوں کے خلاف ضلع تھرپارکر میں“مرسوں مرسوں،سندھو نہ ڈیسوں”ریلی
مرسوں مرسوں، سندھو نہ ڈیسوں
@MediaCellPPP
دریائے سندھ ہماری زندگی، ہماری پہچان اور ہمارا حق ہے۔
پاکستان پیپلز پارٹ�� ضلع تھرپارکر کے ضلعی صدر ڈاکٹر غلام حیدر سمیجو کی قیادت میں مٹھی میں بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی، دریائے سندھ پر ڈاکے اور پانی کو بطور ہتھیار استعمال کرنے کی کوششوں کے خلاف بھرپور احتجاجی ریلی نکالی گئی۔
ریلی میں عوام اور پارٹی کارکنوں نے بڑی تعداد میں شرکت کرتے ہوئے واضح پیغام دیا کہ "مرسوں مرسوں، سندھو نہ دیسوں" صرف ایک نعرہ نہیں بلکہ سندھ کے عوام کے عزم اور اتحاد کی آواز ہے۔
ڈاکٹر غلام حیدر سمیجو نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ دریائے سندھ کے تح��ظ، سندھ کے حقوق اور عوام کے مفادات کے لیے ہر سطح پر اپنی جدوجہد جاری رکھے گی۔
President Asif Ali Zardari extends felicitations to the Governor General of Canada, Ms Louise Arbour, and the people of Canada on their National Day.
Read More: https://t.co/snGUXB2RJl