Without a true Islamic system of justice and accountability, crime thrives and injustice prevails. Time will eventually prove why Islamic governance and its deterrent punishments are essential for a peaceful society.
#muntaha#sargodha
"اسلام کی روح سے ہم پاکستانی ہیں، پاکستان ہمارا ہے۔"
آج یہ الفاظ دوبارہ سنے تو احساس ہوا کہ کچھ پیغامات وقت گزرنے کے باوجود پرانے نہیں ہوتے۔
ہمیں جوڑنے والی چیزیں زیادہ اہم ہیں یا تقسیم کرنے والی؟
سوچنے کی بات ہے۔
#StandUpPakistan#OneUmmah#MuslimUnity#Kashmir#Pakistan
عیشل فاطمہ کی المناک موت نے پورے ملک کو سوالات کے سامنے لا کھڑا کیا ہے۔
حقیقت جو بھی ہو، انصاف ہونا چاہیے۔
لیکن اس سانحے نے ایک اور بڑا سوال بھی کھڑا کر دیا ہے:
آخر ہماری نوجوان نسل کو منشیات، غلط صحبت اور خود تباہی کے راستے پر دھکیل کون رہا ہے؟
نوجوان نسل کا مستقبل داؤ پر ہے۔