3 نومبر یوم پیدائش صاحبزادہ علامہ بلال سلیم قادری الشامی۔
@Bilal_Saleem92
بھائی کو یوم پیدائش بہت بہت مبارک ہو۔
دعا ھے کہ اللہﷻمحسن اہلسنت صاحبزادہ بلال سلیم قادری بھائی کا سایہ دنیائے سنیت پر تادیر قائم و دائم فرمائے
اور بلال سلیم بھائی کو خوب عروج عطا فرمائے

الســــــلامــہ فـــاؤنــــڈیــشــن و پــاکستـان سنـی تـــحـریـک (ٹیم بـــلال ســــلیم قـــادری) اور یوتھ یونٹی ویلفیئر آرگنائزیشن رجسٹرڈ
کی جانب سے فلـــــــــــسطـــــــین کــــــے مظــلوم مسلمانوں کے لئے غـــمخـواری امـــت کـے جــذبے کــے تـــحت کـھانے کـا اہــتمام کـیا گـیا۔

سنی تحریک نظریہ کی بنیاد پر وجود میں آئی اور جس
میں دو قیادت اور سیکڑوں کارکنان کا خون شامل ہے شہر کراچی میں لسانی دہشت گرد جماعت نے کوشش کی دبانے کی وہ کامیاب نہ ہو سکے آج تک۔
کیا یہ حادثاتی طور پر وجود میں آنے والے ہمیں دبائیں گے
#Khi_PST_Ka

جیتا ہے جیتے گا حق ان شاء اللّٰہ
جن کو شہید سلیم قادری و شہید عباس قادری علیہ الرحمہ کے نام سے تکلیف ہے انکی تکلیف میں مزید اِضافہ ہوگا
#PST#Khi_PST_Ka#Join_PST

آئیں سرکار صلی اللہ علیہ وسلم کا جشن منائیں
پاکستان سنی تحریک کے کارکنان آج 3 اگست 2025 دعوت اسلامی کے تحت ہونے والے سنتوں بھرے اجتماع میں لازمی اپنی شرکت کو یقینی بنائیں۔

4 مُحرم الحرام عرس مبارک
دین و سنیت پر مضبوطی کے ساتھ چلنے والی عظیم ہستی، علم و حکمت کے پہاڑ، عالمی مبلغ اسلام، اسلاف کی نشانی، پیر طریقت حضرت سیدنا علامہ
” شاہ تراب الحق قادری“ رحمتہ اللہ علیہ
خوب ایصال ثواب کا اہتمام فرمائیں۔