سپریم کورٹ آرڈر سے پہلے اسلام آباد پر سکون تھا ریاست کی رٹ قائم تھی, آرڈر کے بعد اسلام آباد میں ہر طرف آگ لگی ہوئی ہے۔یہی سب کچھ اگر کوئی مذہبی جماعت کرتی تو فوراً سے پہلے کالعدم ہوجاتی میڈیا ٹرائل کیا جاتا مقدمات بنتے اور ملک کا غدار ڈکلیئر کیا جاتا۔
#فسادی_مارچ
Weapons recovered by punjab Lahore police from vehicles of PTI Lahore office bearers Zubair Niazi and Bajash Niazi. Case registered. This is the ugly face of the so called Long March. These are the intentions.
یوم پاکستان مبارک ہو۔۔ سیلیکٹڈ وزیراعظم کو ان کے اقتد��ر کا آخری یوم پاکستان مبارک ہو۔ آرڈیننس فیکٹری کے سربراہ عارف علوی کو ۲۳ مارچ کی آخری سلامی لینا مبارک ہو۔ انشااللہ مہنگائی کے شکار غریب عوام جلد سونامی کی تباہ کاریوں سے نجات پر ایک دوسرے کو مبارکباد دیں گے۔
سوات وہ علاقہ ہے جہاں وزیراعلٰی محمود خان صوبے کا آدھا ترقیاتی فنڈز خرچ کر چکے ہیں۔ اس ضلع کو سب سے زیادہ وزارتیں بھی ملی ہیں۔ مرادسعید بھی اپنے محکمے کے زیادہ منصوبے یہاں لے جا چکے ہیں لیکن بھرپور سرکاری مشینری اور وسائل کے استعمال کے باوجود وہاں آج خان کے جلسے کی یہ حالت رہی۔