جب رات سب سے زیادہ اندھیری ہو جاتی ہے تو سمجھ لو کہ صبح ہونے والی ہے۔۔!!
عاصم منیر جیسے آمر تاریخ میں بہت آئے، جنہوں نے اپنی طاقت اور اقتدار کے نشے میں عوام کو دبانے کی کوشش کی، مگر ہر بار ایک ہی حقیقت سامنے آئی: تخت و تاج ہمیشہ نہیں رہتے، اور ظلم کی عمر عوام کے حوصلے سے زیادہ نہیں ہوتی۔
اقتدار کے نشے میں ڈوبے حکمران یہ بھول جاتے ہیں کہ تاریخ بادشاہوں کے فرمان سے نہیں، عوام کی مزاحمت سے لکھی جاتی ہے۔
یاد رکھو! وقت کا فرعون خود کو ناقابلِ شکست سمجھتا ہے، مگر تاریخ اسے صرف عبرت کے لیے یاد رکھتی ہے۔۔۔!!
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
میں ایک سنی وعدہ کرتا ہوں کہ اپنے بچوں کو یہ نہیں سکھاؤں گا کہ شیعہ کافر ہے بلکہ بتاؤں گا کہ جب مسلمان ممالک اردن، دبئی، قطر، سعودی عرب، مصر امریکا کے فوجی اڈے بنے ہوئے تھے تب جنہیں ہم کافر کہتے تھے وہ اکیلے یہودیوں کے مدمقابل لڑ رہے تھے۔
یہ دونوں شخصیات آج کل کہاں نظر آتی ہیں؟ فضل الرحمان اور نعیم الحق جو کبھی اسرائیل کے خلاف اسلام آباد مارچ، دھرنوں اور احتجاج کا اعلان کرتے تھے، آج کیوں خاموش ہیں؟ اتنے بڑے سانحے پر ان کی آواز کیوں سنائی نہیں دے رہی؟
ایران کے سپریم لیڈر کے دفتر سے جاری بیان:
“ایسے وقت میں جب امریکی۔صہیونی دشمن کو مسلح افواج کے بہادر جوانوں کے ہاتھوں شدید ضربیں لگ چکی ہیں، وہ نفسیاتی جنگ کا سہارا لے رہا ہے۔ ہم سب کو دشمن کی اس نفسیاتی جنگ کے خلاف ہوشیار اور چوکنا رہنا چاہیے”۔
عاصم منیر نے نومبر 2025 میں اپنا پانچ سالہ ایکسٹینشن والا دور شروع کیا-
اس کے ساتھ ہی عمران خان پر سختی بڑھا دی گئی، آنکھ کی بینائی خراب ہونی شروع ہوئی، ملاقاتیں روک دی گئیں، قید تنہائی شروع کر دی گئی-
یہ بات اہم ہے کہ ان کے سیل کو ہر وقت مانیٹر کرنے والا ایک کرنل ہے، وہ کیا کر رہا تھا؟
#ImranKhanHealthEmergency
عمران خان کی رہائی
اٹک پل بند
خوشحال گڑھ بند
صوابی موٹروے بند
سی پیک بند
بلوچستان اور سندھ بند
گلگت کشمیر بند
عمران خان عدالتوں کی طرف نہیں بلکہ پچیس کروڑ عوام کی طرف دیکھ رہا ہے
اب نہیں تو کب؟
سب والدین اپنے بچوں کو ان دونوں سے متعلق بتائیں کہ ان کا پاکستان کو کمزور کرنے والی 26 ویں اور 27 ویں آئینی ترمیم میں کیا کردار تھا
آنے والی نسلوں کو پاکستان کی کہانی سنائیں