Govt set the criteria that anyone earning above 8483 PKR per month is not poor......and still the findings are that 28.9% or 70 million Pakistanis live with monthly income even below that
Önce basın mensuplarını şehit ettiler.. ve biz göremez olduk!
Çocukların bu şekilde kaçırılmalarında büyük bir artış var ve son zamanlarda bin beş yüzden fazla çocuğun İsrail hapishanelerinde olduğu konuşuluyor.. Bir çoğundan haber alınamıyor.
Save the children of Gaza
July 16, 2014, a man carrying an injured child and another lying dead on Gaza City's beach after an Israeli naval strike killed four Palestinian boys aged 9-11.
بجٹ 8500ارب تھا اور عوام سے وصولی 6000ارب تھی
چار سال میں بجٹ 18000ارب ہوا اور عوام سے وصولی 13000ارب کی گئی
بجٹ دوگنا کردیا وصولی دوگنی کردی لیکن عوام کو 4سال میں ایک چوانی کا ریلیف نہیں دیا ظلم زیادتی غربت افلاس بے روزگاری میں اضافہ ۔۔ ہیلتھ انشورنس بند آواز بند
عمران خان کی حکومت گرائی تھی معیشت ٹھیک کرنے کے لئے
پھر معیشت ایسے ٹھیک کی کہ بے روزگاری کے ریکارڈ ٹوٹ گئے
مہنگائی کے ریکارڈ ٹوٹ گئے
غربت میں اضافے کے ریکارڈ ٹوٹ گئے
سرمایہ کاری گرنے کے ریکارڈ ٹوٹ گئے
اور ایسے معیشت ٹھیک ہوگئی
پاکستان میں بجلی کی installed کپیسٹی 49 ہزار 651 میگا واٹ، نیٹ میٹرنگ کے 7319 نکال دیں تو 42 ہزار 332 میگا واٹ،،، دوسری طرف ملک کی پیک ڈیمانڈ 22 ہزار میگاواٹ تک ہے، یعنی پاکستانی ایسے 20 ہزار میگا واٹ کے پیسے دیتے ہیں جو استعمال نہیں کرتے۔ ظلم
حکومت کا اقتصادی سروے
1947 سے لے کر 2022 تک 75 سالوں میں پاکستان کا ٹوٹل ٹیکس کلیکشن 55 ہزار ارب تھا جس میں جنگیں بھی ہوئیں ڈیم بھی بنے جبکہ پچھلے چار سال میں تجربہ کاروں نے 60 ہزار ارب روپے ٹیکس اکٹھا کیا 75 سالوں کا ٹیکس ایک طرف اور چار سال کا ٹیکس ایک طرف تو معیشت تو بیٹھنی ہی تھی ! رانا عاطف ۔۔