مومن ہی لعنت کر کے شیر کریگا
میرے آقا مولاؑ علیؑ نے خارجیوں کو گاجر و مولی کی طرح کاٹنے کے بعد یہ بھی بتا دیا کہ یہ ابھی ختم نہیں ہوۓ بلکہ ماؤں کے شکموں میں یہ نطفے ابھی بھی موجود ہیں ,
بنو امیہ کا اسلام 👇
ایک شخص نے کعبہ میں حج یا عمرہ کے دوران اپنی بیوی کو بوسہ دیا
جسکے بعد انہیں گرفتار کرلیا اور سزائے موت سناکر دونوں کے سر قلم کردیے گئے
لعنت ہو آل سعود پر 🖐️
🚨 غزہ میں انصاراللہ یمن کے حق میں مظاہرہ، مظاہرین نے سید عبدالملک الحوثی، سید حسن نصراللہ، قاسم سلیمانی کی تصاویر بھی اٹھا رکھی تھیں۔
اب تکفیری عناصر کی جانب سے غزہ والوں کو گالیاں دینے کا وقت ہوا چاہتا ہے؟
کیاکوئی بتاسکتاھے کہ جب اسرائیل غزہ میں فلسطینی بچوں کوبموں سےاڑا رھا تھا جبکہ ایران حزب اللہ اور یمنی حوثی اسرائیل کے خلاف غزہ کی بھرپور مدد کررھے تھے تو ترکی پاکستان سعودیہ امارات مصر کی فوج اور اسلحہ کہاں تھے؟ جو آج یمنی حوثیوں کے خلاف میدان میں اترنے کی ناکام کوشش کررھے ھیں ؟