“I was elected to look after my country, my policies had them as priority. Why is the world silent on Kashmir?”-@ImranKhanPTI on Sky News. #CrimeMinisterRejected
کچھ عرصہ قبل یہی چہرے میڈیا پر آ کر واویلا کرتے تھے کہ خان و نثار نے ڈیم کے پیسے کھا لیے۔ اب اسی سائٹ کا دورہ کر کے عوام کو ڈیم کی اہمیت سے آگاہ کر رہے۔کرائم منسٹر و انکی ٹیم کو یہ سمجھنا ہوگا کہ عوام ایسی شوبازیوں پر تالیاں بجانے سے بہت آگے نکل چکی ہے۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
کراچی کے جلسے پر بی بی سی کی سرخی ج: عمران نے کچھ نہ کیا مگر آواز تو اٹھائی۔
کئی ارب درخت' کرونا انسداد میں دنیا بھر میں بہترین کارکردگی' احساس پروگرام' کروڑوں خاندانوں کے لئے دس دس لاکھ کے صحت کارڈ' کراچی میں پانی کی فراہمی اور گرین لائن بسیں' تمہارے باپ نے دیں ؟
باپ خادم اعظم ٫ بیٹا خادم اعلٰی ٫ دونوں عبوری ضمانت پر ٫ دونوں اِداروں کو مطلوب لیکن دونوں پاور میں - اِسے آپ کیا کہیں گے ”ڈیموکریسی“ یا ”شریفوکریسی“ 👇
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
صرف پاکستان ہی میں حکومت نہیں بدلی,امریکہ طیب اردوان کے خلاف بھی سازش کر رہا ہے اور ایرانی حکومت کے خلاف بھی۔۔۔۔۔۔۔ اعلانیہ.
#امپورٹد_حکومت_نامنظور#سازش_نہیں_مداخلت
وطن عزیز کے ہر شہرمیں امریکی مداخلت کے خلاف اپنا احتجاج ریکارڈ کرانا ہر باشعور،باضمیر،خوددار،غیرتمند اور محب وطن کا اخلاقی فریضہ ہے۔آج رات احتجاج میں شرکت کرکے وقت کے دجال امریکہ پر یہ واضح کرناہوگا کہ پاکستانی قوم #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور اور امریکی مداخلت کو سختی سے مسترد کرتی ہے
ن لیگ نے جب حکومت چھوڑی تھی تو زر مبادلہ کے ذخائر 7 ارب ڈالر چھوڑ کر گئے تھے۔ عمران خان گیا تو 22 ارب ڈالر چھوڑ کر گیا لیکن خزانہ برباد کرنے کا ذمہ دار پھر بھی خان ہے ؟ مناسب ہوگیا؟
#امپورٹد_حکومت_نامنظور#سازش_نہیں_مداخلت
جنرل حمید گل نے کہا تھا
ہمیں ملک دیا گیا آزادی نہیں دی گئی
اور میں حکمِ امریکہ پر اپنے ملک میں ہونے والی کھیلواڑ کو یاد کرکے سوچتا ہوں
جو قومیں کاغذی طور بھی آزاد نہیں ہوتیں وہ بھی اس سے زیادہ کیا بے عزت ہوتی ہوں گی