Sahiwal: A widow wants to have a one-room on the first floor of her one-marla house so that she can teach students and earn a livelihood. Please validate it yourself. It’s better if someone from the same city can help build a room. We don’t think it costs much.
"عمران خان چاہتے ہیں کہ ان پر فوجی عدالتوں میں مقدمہ چلایا جائے کیونکہ ان عدالتوں سے جو سزا سنائی جائے گی اس کا خمیازہ پوری حکمران اشرافیہ بھگتے گی۔ عمران خان اس حد تک خطرناک ہوچکے ہیں کہ اپنی سزاؤں کو ہتھیار بناکر حکومت کو تماشا بنارہے ہیں"۔ حامد میر
Video : https://t.co/tm505QmluT
اس پر حیرانی نہیں کہ ایاز صادق اور یوسف رضا گیلانی کی تنخواہیں 500 فیصد بڑھا کر 2 لاکھ سے 13 لاکھ کر دی گئیں، اور اس پر بھی حیرانی نہیں کہ ان کی تنخواہیں بڑھائی گئی ہیں یکم جنوری 2025 سے، کیونکہ یہ بے حس اور ظالم اشرافیہ ہے۔ مجھے تو حیرانی اس پر ہے کہ اس فیصلے پر IMF کو بھی کوئی اعتراض نہ ہوا۔ ارشاد بھٹی
@IrshadBhatti336 #AyazSadiq #YousufRazaGilani
https://t.co/vMQmVPBg6C
ایران لڑے گا ،کوئی ایک بھی اسلامی ملک ساتھ نہ بھی ہوا تو ایران لڑے گا،مزاحمت کرے گا،کامیابی اللہ کے ہاتھ میں ہے لیکن ایرانی غیرتمند ہیں،ان کی مزاحمت دنیا دیکھے گی ،وہ لیلے نہیں ہیں