State Youth Parliment is an alliance of student leaders from all Union/youth leagues Pakistan. This plateform was in order to defend Pakistan and it's Ideology
مرکزی صدر ویمن ونگ محترمہ لائبہ احمد کی ہدایت پر ویمن ونگ سٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ کی جانب سے *"اللّٰہ اور اپنے نبیﷺسے محبت" کے موضوع پر ایک آن لائن ویبینار کا انعقاد کیا گیا تھا۔
@Ahmedjuttsyp@HashaamKhanSYP@AaizaKhan09@AjazSandhu
تنظیم میں جنرل باڈی کی ٹیموں کی دوبارہ بحالی کے بعد صوبہ بلوچستان اور سندھ کی ذمہ داری بالترتیب سید منیر احمد اور شاہزیب میمن کو دی گئی ہے دونوں صوبوں میں سٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ کی جنرل باڈی کا حصہ بننے کے لیے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں:
03068677572
030 3647416
@ShaheerSialvi
الحمدللہ آج کی ہماری سپیس بہت اچھی رہی جس میں 175 لوگوں نے شرکت کی لیکن رپورٹنگ ہونے کی وجہ سے سپیس کریش ہوگی۔ نظریاتی شیر تیار رہیں جلد اگلے لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا🇵🇰♥️
9 نومبر کو پاکستان نظریاتی پارٹی ہر ضلع میں ورکرز کنونشن منعقد کرے گی بسلسلہ یوم اقبال۔
تمام کارکنان اور زمہ داران متحرک ہو جائیں اور آج سے تیاریاں شروع کر لیں۔
ٹرانسجینڈر ایکٹ نامنظور ریلی
انشاءاللہ بروز جمعہ شام 4 بجے چونگی نمبر 9 پر پاکستان نظریاتی پارٹی، اسٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ جنوبی پنجاب و دیگر طلباء تنظیموں کی طرف سے ٹرانسجینڈر ایکٹ کے خلاف پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا