A Student of IR || Member @mwmpakofficial || Political worker & Social media Activist || Revolutionary || My great leader is @khamenei_ir || Rts ≠ endorsement
A 22-year-old IRGC soldier lost both hands beside a missile launcher—before he could even hold his newborn—so no child in this land would have to tremble in fear.
Follow: https://t.co/mLGcUTS2ei
السلام علیک یا عیسی بن مریم!
ایپسٹین کلاس ڈونلڈ ٹرمپ کی فرعونیت اتنی بڑھ گئی ہے کہ ایک طرف وہ مسیحیوں کے پاپ لیو کی سرعام توہین کرتا ہے تو دوسری طرف وہ اپنے آپ کو خدا کے پیغمبر حضرت عیسی مسیح علیہ السلام کی جگہ قرار دے کر دنیا کو اپنے مسیحا ہونے کا اعلان کرتا ہے جبکہ دنیا جانتی ہے کہ آج کا سفاک ترین انسان اور دھشت گرد ڈونلڈ ٹرمپ ہے جس کے ہاتھ لاکھوں بے گناہ بچوں، عورتوں اور مردوں کے خون سے رنگین ہیں۔
Please don't show your ignorance & believe US propaganda. Fact is Iran is a signatory to NPT so it gave up its right to acquire nukes a long time ago. Unlike North Korea it has not left NPT. It's nuclear facilities are all IAEA safeguarded. Before Trump withdrew from JCPOA Iran had accepted additional safeguards also!
ہم آج شہادت کے بعد کے اُس دور میں کھڑے ہیں جہاں واقعہ کربلا کی بازگشت ابھی تک سنائی دیتی ہے۔ امام حسین کی شہادت کے بعد یزید بن معاویہ نے یہ گمان کیا تھا کہ حق کی صدا خاموش ہو جائے گی، مگر کربلا نے ثابت کیا کہ حق کو دبایا جا سکتا ہے، مٹایا نہیں جا سکتا۔
کربلا صرف ایک تاریخی واقعہ نہیں بلکہ ایک دائمی پیغام ہے،قربانی، صبر، استقامت، غیرت اور حریت کا پیغام۔ یہ ہمیں سکھاتی ہے کہ حق پر قائم رہنا ہے، ظلم کے سامنے جھکنا نہیں، اور اگر ضرورت پڑے تو سر کٹانا قبول ہے مگر سر جھکانا نہیں۔
شہداء کا خون ہمیشہ زندہ رہتا ہے، بشرطیکہ اُن کے وارث اُن کے مشن کو زندہ رکھیں۔ یہی پیغام آج انقلابِ اسلامی ایران میں بھی نظر آتا ہے، جس نے دنیا کو یہ باور کرایا کہ
“لا شرقیہ، لا غربیہ، جمہوریہ اسلامیہ”
یعنی نہ مشرق کی غلامی، نہ مغرب کی پیروی بلکہ صرف اللہ کی حاکمیت۔
آج بھی حق و باطل کی جنگ جاری ہے۔ شیطان کے لشکر مختلف شکلوں میں سرگرم ہیں، لیکن قرآن کا وعدہ ہے،،یعنی اللہ کا لشکر ہی غالب آئے گا۔
اس دور کا سب سے اہم تقاضا وحدتِ امت ہے۔ شیعہ سنی اتحاد نہ صرف وقت کی ضرورت ہے بلکہ ظہورِ امامؑ کی راہ بھی ہموار کرتا ہے۔ جو عناصر مسلمانوں میں تفرقہ پھیلاتے ہیں، وہ درحقیقت دشمن کے ایجنڈے کو تقویت دیتے ہیں۔
ہمیں چاہیے کہ اختلافات کو ہوا نہ دیں،نفرت کے بجائے محبت کو فروغ دیں،سوشل میڈیا کو اتحاد کا ذریعہ بنائیں،اپنے اصل دشمن کو پہچانیں، نہ کہ آپس میں الجھیں،تمام علماء و اکابرین کا متفقہ مؤقف ہے کہ مسلمانوں میں تفرقہ پھیلانا حرام ہے۔
آئیے عہد کریں کہ ہم کربلا کے پیغام کو زندہ رکھیں گے، حق کا ساتھ دیں گے، اور امتِ مسلمہ کے اتحاد کو اپنی ترجیح بنائیں گے۔ یہی راستہ کامیابی، عزت اور غلبۂ حق کا ضامن ہے۔
(جامعۃ العروۃ الوثقیٰ، لاہور میں پاک ایران یکجہتی اجتماع سے خطاب)
امریکہ کی منافقت! 🇺🇸
ایک طرف ایپسٹین ٹرمپ دعویٰ کرتا ہے کہ اس نے 8 ماہ میں دو بار ایران کے ایٹمی پروگرام کو مکمل تباہ کر دیا ہے، اور دوسری طرف امریکی انتظامیہ بار بار ایران ہی سے افزودہ یورینیم مانگتا ہے۔
جب سب کچھ تباہ ہو چکا تو پھر یہ مطالبہ کیسا؟ یہ تضاد ثابت کرتا ہے کہ امریکہ پر کبھی بھروسہ نہیں کیا جا سکتا۔
#NeverTrustUSA #Iran #USAPolitics #DoubleStandards #ایران #امریکہ
چیمہ صاحب بہت دنوں سے آپ کے۔ خیالات سے مستعفید ھو رھے ھیں یہ بغض شیعہ ھے یا کوی ڈیوٹی ھے۔ میں آپ کو اپنے علاقہ سے لوگوں کی لسٹ بھیج رہا ھوں جن کو نکالا گیا ھے ان غریبوں کی انکوائری کروایں اگر یہ کسی اور ملک کے جاسوس ھیں ان کو سخت سزا دیں ورنہ آپ معصوم کے زخموں پر نمک ناں چھڑکیں۔
9 اپریل: سازش سے بحران تک اور عالمی امن سے ملکی استحکام تک کا سفر!
آج سے ٹھیک چار سال قبل، 9 اپریل 2022 کو ایک منتخب وزیراعظم عمران خان کی حکومت کو محض اس لیے ختم کیا گیا کہ انہوں نے 'غلامی' پر 'خود مختار خارجہ پالیسی' کو ترجیح دی۔ اس امریکی ایما پر مبنی تبدیلیِ اقتدار نے وطنِ عزیز کو ایسے سیاسی و معاشی انتشار کی دلدل میں دھکیل دیا جس سے ہم آج تک نہیں نکل سکے۔
حالیہ علاقائی کشیدگی میں ریاستِ پاکستان نے ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی کے لیے جو سفارتی و مصالحت پسندانہ کردار ادا کیا ہے، وہ بلاشبہ امن کی ایک مخلصانہ کوشش ہے۔ اگرچہ دھوکہ باز امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے سیز فائر کی خلاف ورزیوں نے ان مذاکرات پر سیاہ بادل منڈلا دیے ہیں، لیکن پاکستان نے ثابت کیا ہے کہ وہ مذاکرات کی اہمیت سے واقف ہے۔
ریاست کے سرکردہ ایوانوں سے میری دردمندانہ گزارش ہے:
جس بصیرت اور اہمیت کے ساتھ آپ نے عالمی سطح پر مذاکرات کی ضرورت کو سمجھا ہے، کاش وہی رویہ اپنے گھر (پاکستان) کے لیے بھی اپنایا جائے۔ ملک گزشتہ 4 سالوں سے جس بدترین سیاسی بحران اور افراتفری کا شکار ہے، اس کا حل بند کمروں کے فیصلوں میں نہیں بلکہ ایک 'جامع سیاسی مذاکراتی عمل' میں پنہاں ہے۔
وسیع تر قومی مفاد کا تقاضا ہے کہ بیرونی جنگوں کو رکوانے کے ساتھ ساتھ ملک کے اندر جاری سیاسی جنگ کا بھی خاتمہ کیا جائے تاکہ عوام کو سکون اور ملک کو استحکام مل سکے۔
سید یاور علی کاظمی
مرکزی صدر وحدت یوتھ پاکستان
#9April #BlackDay #PakistanPolitics #Diplomacy #NationalInterest #عمران_خان #مذاکرات #Ceasefire
#امن_کا_سفیر_پاکستان
❗️🇮🇱/🇶🇦 #Iran’s ‘Handala’ hackers have managed to breach the phone of former #IDF Chief of Staff Herzi Halevi, confirming for the first time that he secretly visited #Qatar and met with Emir Hamad Bin Al-Thani
"محبت اور عقیدت کی ایک عظیم مثال!
ایک عراقی والد نے اپنی نومولود بیٹی کا نام 28 فروری کو میناب سکول پر امریکہ و اسرائیل کے سفاکانہ و ظالمانہ حملہ میں شہید ہونے والی 170 سے زائد معصوم شہید بچیوں کی تعظیم و یاد کو زندہ رکھنے کے لیے " میناب " رکھ دیا.
#Minab#Iraq#Iran #Resistance #Solidarity #میناب #عراق #ایران
🚨 بریکنگ نیوز:
ایرانی اسپیکر پارلیمنٹ محمد باقر قالیباف کا امریکہ-ایران جنگ بندی کی خلاف ورزیوں پر سخت ردعمل:
"جس قابلِ عمل بنیاد پر مذاکرات ہونے تھے، اس کی خلاف ورزی کی جا چکی ہے، لہٰذا اب جنگ بندی اور مذاکرات کی بات کرنا غیر منطقی (Unreasonable) ہے۔"
#Iran#USA#BreakingNews #Ghalibaf #MiddleEast #ایران #امریکہ #جنگ_بندی
🚨 ایران کا امریکہ کو دوٹوک پیغام!
ایرانی وزیر خارجہ نے لبنان میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا:
"امریکہ کو انتخاب کرنا ہوگا—یا تو جنگ بندی یا پھر اسرائیل کے ذریعے جنگ کا تسلسل۔ وہ دونوں چیزیں ایک ساتھ نہیں رکھ سکتا۔ دنیا لبنان میں ہونے والے قتلِ عام کو دیکھ رہی ہے۔"
#Iran #Lebanon #CeasefireNow #USA #MiddleEast #ایران #لبنان #جنگ_بندی
🇦🇪🇺🇸⚡️🇮🇷 An image has emerged of a #UAE Mirage 2000-9 fighter jet that carried out strikes against the petrochemical facilities on Iran's Lavan Island in the Persian Gulf earlier today. The incident on Lavan Island occurred roughly eight hours after the announcement of a #US_Iran #Ceasefire.
Note: The UAE is the only operator of the Mirage 2000-9, an upgraded export variant of the #French Mirage 2000 design, in the region. The UAE Air Force has been phasing out its fleet of these aircraft in favor of Rafale fighters.
بڑی خبر: ایران کا دوٹوک اعلان!
آئی آر جی سی (IRGC) ایرو اسپیس فورس کے کمانڈر کا بیان:
"حزب اللہ پر حملہ ایران پر حملہ تصور ہوگا۔ صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کا حساب میدانِ جنگ میں ایک 'بھاری جواب' کی صورت میں دیا جائے گا۔"
#Iran#Hezbollah#IRGC#Resistance#ایران#حزب_اللہ
#MiddleEast #BreakingNews
#Ceasefire
قُلۡ لَّنۡ یُّصِیۡبَنَاۤ اِلَّا مَا کَتَبَ اللّٰہُ لَنَا ۚ ہُوَ مَوۡلٰىنَا ۚ وَ عَلَی اللّٰہِ فَلۡیَتَوَکَّلِ الۡمُؤۡمِنُوۡنَ.
سورۃ التوبہ - 51
کہدیجئے: اللہ نے جو ہمارے لیے مقدر فرمایا ہے اس کے سوا ہمیں کوئی حادثہ ہرگز پیش نہیں آتا وہی ہمارا کارساز ہے اور مومنین کو چاہیے کہ اللہ پر بھروسہ کریں۔
#MojtabaKhamenei