ہومیو پیتھک جماعت اسلامی۔ چالیس سال تک ملک کی سب سے بڑی اپوزیشن کا پوری پارلیمان میں ایک بھی نمائندہ نہی۔ یہ زوال کیسے ہوا۔ کیا ضیا اور مشرف کے ساتھ شراکت سے تباہی ہوئ یا جماعت میں وہ دم ہی نہی رہا۔ اسٹیبلشمنٹ کی B ٹیم بن چکی۔ ڈرامے بہت بڑے مگر اک کال پر قومی مفاد کے بہانے ڈیل مار لیتے ہیں۔
27 ستمبر کے لانگ مارچ سے پہلے ہی اسلام آباد اور راولپنڈی میں شہری زندگی متاثر۔ سڑکیں بند، سپلائی متاثر، 24 سرکاری سکول بند، جبکہ موبائل و انٹرنیٹ سروس محدود کرنے کی تجویز بھی زیرِ غور۔
لانگ مارچ ابھی شروع نہیں ہوا، مگر اثرات پہلے ہی نظر آ رہے ہیں۔
@AmirMateen2
لانگ مارچ 27 ستمبر کو، مگر چار روز پہلے ہی اسلام آباد آنے والی بڑی شاہراہیں بند ہونا شروع۔ اسلام آباد، راولپنڈی اور اٹک کے لیے پولیس نفری 50 ہزار، سینکڑوں کنٹینرز تعینات۔ پی ٹی آئی کے 8 مقامات سے قافلے آنے کا اعلان۔ اب دیکھنا ہے حکومتی حصار کہاں تک روک پاتا ہے۔ @AmirMateen2
پی ٹی آئی کی 8 راستوں سے اسلام آباد آنے کی حکمت عملی، 4 پلان تیار کر لیے گئے جو 25 ستمبر کو عوام کو بتائے جائیں گے۔ حکومت کا اسلام آباد کے تمام داخلی راستے بند کرنے کا منصوبہ۔ 8 بڑے راستے کون سے ہوں گے؟ @AmirMateen2
اسلام آباد میں بڑے پیمانے پر سیکیورٹی انتظامات، ہزاروں اہلکار اور کنٹینرز،احتجاجی قافلوں کو روکنے کے لیے 30 داخلی راستے بند کرنے کی تیاری۔ مال بردار گاڑیاں بھی تحویل میں۔اتنے حصار کے باوجود صورتحال کہاں تک جائے گی؟ شاید اس بار منصوبہ تھکا تھکا کر مارنے کا ہے۔ @AmirMateen2
Happy birthday sir, may you have many more prosperous years ahead and keep inspiring youngsters to pursue this field. If there is still hope and a few fearless voices in journalism that continue to inspire and uplift us, you are one of them. @AmirMateen2
Wishing a very happy birthday to the respected senior journalist and an inspiring mentor, @AmirMateen2 Sb. Your decades of journalism, insightful analysis, and commitment to truth continue to inspire many young journalists.
May Allah bless you with good health, happiness, success, and many more years of meaningful work. Happy Birthday, Sir! 🎂💐
If the govt is claiming that 21 policemen are martyred and 786 are injured then what horrific situation there might be and how much of the civilian casualties might’ve been there in Kashmir? Isn’t it providing a strong base to the Indian claim?
@amirmateen2
اعتماد کا بحران—امن معاہدہ یا وقتی حل؟
ایران کو امریکی وعدوں پر بھروسہ نہیں، اس لیے ٹھوس ضمانتوں کا مطالبہ۔ پاکستان ضامن بننے کی پوزیشن میں نہیں، عالمی حالات میں ویسے بھی کوئی یقین دہانی حتمی نہیں۔
کیا امریکہ صرف وقتی استحکام چاہتا ہے یا واقعی دیرپا امن؟
@AmirMateen2
جنگ بندی کے بعد نیا کھیل—امن یا نئی حکمتِ عملی؟
نیتن یاہو لبنان کو امن ڈیل سے الگ رکھ کر حزب اللہ کے خلاف محاذ برقرار رکھنا چاہتے ہیں، فضائی حملے بفر زون کی کوشش۔
ٹرمپ کا “safe passage” کا لفظ ہرمز پر نئی پالیسی کا اشارہ—کیا خطہ نئے نقشے کی طرف بڑھ رہا ہے؟
@AmirMateen2
امریکہ و اسرائیل—حقیقت یا بیانیہ؟
اسرائیل ایران کے خلاف بڑی جنگ اکیلے نہیں لڑ سکتا، امریکی مدد لازمی۔ ناکامیوں کو میڈیا میں “کامیابی” بنا کر پیش کیا جا رہا ہے جبکہ اثر و رسوخ کم ہو رہا ہے۔
کیا یہ مہم جوئیاں امریکی طاقت کو مزید کمزور کریں گی؟
@AmirMateen2
امریکہ ایران-اسرائیل تنازع—بڑھتا دباؤ
واضح ایگزٹ اسٹریٹجی نہیں، ایران ہرمز پر زیادہ کنٹرول کے ساتھ مضبوط پوزیشن میں۔ یورینیم افزودگی پر دونوں کی “ریڈ لائنز” مذاکرات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں۔
اندرونِ ملک تیل مہنگا، معیشت دباؤ میں—کیا یہ ایک اسٹریٹجک غلطی بن چکی ہے؟
@AmirMateen2
امریکہ–ایران مذاکرات
کشیدگی کے باوجود اعلیٰ سطحی شرکت، جے ڈی وینس امید کی نشانی۔ اشارہ ہےکہ بیک چینل پر کچھ معاملات طے ہو چکے ہیں۔
امریکہ اپنے سیاسی مفادات کیلئے امن چاہتا ہے، مگر اسرائیل ایک اہم مگر بالواسطہ عنصر رہے گا۔
کیا پاکستان خطے کو بڑے تصادم سے بچا پائے گا؟
@AmirMateen2
"اس وقت تمام دنیا کی نظریں پاکستان پر مرکوز ہیں اور تمام دنیا کے صدور اور وزرائے اعظم پرائم منسٹر شہباز شریف کو کال کر رہے ہیں۔ ساری دنیا کا میڈیا اس وقت پاکستان میں پہنچ چکا ہے کیونکہ ساری دنیا کے مفادات اس جنگ کے خاتمے کے ساتھ جڑے ہوئے ہیں۔
سئنیر صحافی عامر متین @AmirMateen2
امریکہ–ایران مذاکرات اسلام آباد میں
جے ڈی وینس، سٹیو وٹکوف اور جارڈ کشنر امریکی وفد میں، ایران کی طرف سے عباس عراقچی اور باقر قلیباف شریک۔ مقصد: عارضی جنگ بندی کو دیرپا امن میں بدلنا۔
سوال: کیا مذاکرات تکمیل تک پہنچیں گے؟
@MazharAbbasGEO@DaniyalNA116@AmirMateen2
ایران کے 10 نکات—کیا ڈیل ممکن ہے ؟
جنگ کا خاتمہ، پابندیوں کا اختتام، افزودگی کا حق اور امریکی انخلاء—ایران کے مطالبات سخت۔
کیا امریکہ ان شرائط پر آمادہ ہوگا؟ اور کیا اسرائیل خطے میں کشیدگی بڑھا کر جنگ بندی کو متاثر کر سکتا ہے؟
فیصلہ کن مرحلہ—اتفاق یا مزید ٹکراؤ؟
@AmirMateen2
جنگ بندی
عالمی معیشت کے لیے جنگ بندی ناگزیر، خاص طور پر تیل کی قیمتوں اور سپلائی چین کے استحکام کیلئے۔ ٹرمپ کو بھی فیس سیونگ اور جنگ سے نکلنے کا راستہ درکار۔
سوال یہ ہے: کیا یہ امن تیل کی قیمتوں کو واقعی مستحکم کرے گا یا وقتی ریلیف ہی ملے گا؟
@MazharAbbasGEO@AmirMateen2
کیا امریکہ ایران کی شرائط مانے گا؟
2 ہفتوں کی مہلت، جنگ بندی کا اعلان—مگر ایران کے 10 نکات مانے جائینگے؟
کیا واقعی اتفاق ممکن ہے یا یہ صرف وقتی سکون؟ جنگ بندی کتنی خوش آئند اور کتنی دیرپا ثابت ہوگی؟
@DaniyalNA116@AmirMateen2
جنگ بندی کے بعد بھی آبنائے ہرمز بند
عارضی جنگ بندی کے بعد راستہ کھلا، چند جہاز گزرے، مگر اسرائیل کی لبنان میں جارحیت کے بعد ایران نے دوبارہ بند کر دیا۔ خطہ پھر کشیدگی کی طرف؟
سوال وہی: کیا یہ پائیدار امن ہے یا صرف وقتی سکون؟
@MazharAbbasGEO@AmirMateen2
پاکستان کی سفارتی کامیابی
امریکہ اور ایران 2 ہفتوں کی جنگ بندی پر متفق، اعلان صدر ٹرمپ کا۔ 10 اپریل کو اسلام آباد میں مذاکرات,شہباز شریف اسے امن کی جانب سنگِ میل قرار دے رہے ہیں۔
عالمی رہنماؤں کا خیرمقدم، مگر سوال برقرار: کیا یہ پائیدار امن ہے یا صرف وقتی سکون؟
@AmirMateen2