یہ نیفے میں پستول چلانے والا معاملہ نہیں، لڑکی کو چھیڑا نہیں گیا، ایک پیشہ ور مجرم کے طور مسلسل ریپ کا نشانہ بنایا گیا اور لڑکی مر گئی، مسلسل گینگ ریپ اور قتل کا معاملہ ہے۔ مگر پنجاب کے طاقتور حکمران ایسے چہتوں پر کبھی ہاتھ نہیں ڈالیں گے۔ سہیل ظفر چٹھہ صاحب کی ساری بہادی پارہ پارہ ہو جائے گی۔
پانچ سال کی ایم بی بی ایس پھر ہاؤس جاب ۔ پھر پانچ سال کی ٹریننگ اور آخر میں کیا ملا ۔۔۔
ان پڑھ ۔ جاہل صحافی کا الزام ۔۔۔
پہلی انکوائری رپورٹ میں ہی الزام فارغ ۔
الزام لگانے والا انکوائری میں آنے سے ہی انکاری ہو گیا مختلف حیلے بہانے کیے اور آخر میں شرط رکھ دی کہ انکوائری اسسٹنٹ کمشنر کرے تو جواب دوں گا۔
اس جاہلیت کا مقابلہ کرنا دن بہ دن مشکل ہوتا جا رہا ہے اور اکثریتی ڈاکٹرز کو اس کا واحد حل اس ملک سے ہجرت نظر آ رہا ہے.....🤦🤦🤦
اک پڑھے لکھے شہری بابو کو حد درجہ شوق تھا کہ اس کی شادی گاؤں کی اک ایسی لڑکی سے ہو کہ جو بالکل سیدھی سادی ہو
جسے دنیا کی تیزی اور مکاری چھو کر بھی نا گزری ہو
قسمت اس شہری بابو پر مہربان تھی
اس کی شادی واقعی گاؤں کی اک لڑکی سے ہوگئی
شادی کی پہلی رات اس شہری بابو نے اپنا عضو خاص نکال کر نئی نویلی دلہن کو دکھایا
اور اس سے پوچھا " یہ کیا ہے ؟ "
دلہن نے جواب دیا کہ یہ چڑی (چڑیا) ہے
یہ سن کر آدمی خوشی سے پھولے نا سمایا
دل میں سوچنے لگا کہ میری دلہن تو واقعی میں بہت سیدھی سادی ہے
شہری بابو نے سینہ پھلا کر دلہن سے کہا،
" نہیں یہ چڑی نہیں ہے اسے تو سودا کہتے ہیں "
یہ سن کر دلہن نے نفی میں سر ہلایا
اور بولی
" نہیں جی سودا تو گاؤں کے شیدے کا تھا، طیفے کا تھا
اتنے چھوٹے ہتھیار کو تو گاؤں میں سب چڑی ہی کہتے ہیں "
عمران خان کے خلاف آج تک جتنے بھی لوگوں کو لانچ کیا گیا ہے،
ان سب کے مقابلے میں مسٹر پتلو تو بس چڑی ہے
🇸🇦 Saudi built 250 robotic umbrellas at the Prophet's Mosque in Medina.
Each one opens to the size of a small stadium floor. They track the sun automatically, close at night, and light up with LEDs.
🇳🇴 A driver in Norway saw Tom Cruise on top of a moving train, during filming of Mission Impossible 7.
I like to think this is just how Tom Cruise rides trains normally 😂
🇨🇳 China built a 1.22M square metre train station on top of a mountain for $7.8B in just 38 months.
The roof alone weighed 16,500 tonnes.
They assembled it on flat ground, then hydraulically lifted the entire thing 57 metres into the air.
۔9مئی نہ ہوتاتوسیاسی نقشہ کیاہوتا؟
کون کون جیل میں ہوتا؟
نو مئی کاکھیل کس کیلیےکھیلاگیا؟
نومئی کےتمام کردارکہاں ہیں؟
لڑائی شروع ہوتی ہےتخت لاہور پرقبضےاورعمران خان کےقتل کےناکام منصوبہ سازوں کوبچانےکیلیے؟
رجیم چینج آپریشن کےذریعے مرکزمیں عمران خان کاتختہ الٹ دیاگیا،
پنجابPTIکےپاس تھا،شریف خاندان تخت لاہور،تخت پنجاب،بھی واپس مانگ رہا تھا،
حمزہ شہبازناکام ہوچکاتھا PMLNضمنی الیکشن ہارگئی
پرویزالہی وزیراعلی بن گئےانہیں عمران خان کاساتھ چھوڑکرPMLNکی حمایت کرنےکاحکم دیاگیااورپیشکش کی گئی کہ ہمارےوزیراعلی بن کرکام کریں انکارپر انکےخلاف تحریک عدم اعتمادپیش کردی گئی،چوہدری شجاعت نے ساتھ چھوڑدیا،
جاتی امرا کےوزرا پنجاب اسمبلی قبضہ لینےپہنچ گئے عطاتارڑ نےآئین کی پشت میں انگلی لہرائی
رانا ثنااللہ نےکہاکہ پرویز الٰہی کےنمبرزپورےنہیں ارکان نہیں پہنچیں گے
حافظ عماریاسر کا انتظارکیا جارہاتھاانکےفون کی لوکیشن تلہ گنگ چکوال کی آرہی ہےن لیگ مطمئن لگ رہی تھی لیکن پھرعماریاسر اسمبلی پہنچ گئےسب کےچہرےلٹک گئے کیونکہ وہ چکمہ دیکر اسمبلی پہنچےتھےتحریک عدم اعتماد ناکام ہوئی ن لیگ کےساتھ بڑا دھوکا ہوا پنجاب اسمبلی کا قبضہ لیےبغیر راناخواجہ تارڑ صاحبان کو خالی ہاتھ جاناپڑا۔
پھرپنجابKPK اسمبلی توڑکر عمران خان نےعوام کےپاس جانےکافیصلہ کیا
پرویز الہی کی طلبی ہوئی ندیم انجم سےملاقاتیں ناکام رہیں
پرویز الہی کو چھوٹےسےافسرنےدھمکایا
کہ آپ نےسیاست ایسےکرنی ہے،تلخی ہوئی پرویزالہی نےکہا کہ “تُم کل کےبچےمجھے سیاست سکھاؤ گے”
عمران خان سےپرویز الہی کی ملاقات میں اسمبلی توڑنےکا فیصلہ ہوتاہےپرویزالہی کیخلاف پروپیگنڈا ہوا کہ چوہدری دھوکادینگےاور اسمبلی نہیں توڑیں گے
پرویزالہی نےاسمبلی توڑنے کی سمری عمران خان کےسپرد کردی
سیکٹرکمانڈرپرویزالہی کو فون کرتا ہےکہ اسمبلی توڑی تو نشان عبرت بنادیں گے؟لیکن اسمبلی توڑدی گئی
اب اگلاکھیل شروع ہوتاہے نوےدن میں الیکشن کرانے لازم تھےعمران خان کی مقبولیت بڑھ چکی تھی اس لیےالیکشن کرانےسےانکار کردیاگیا
کیونکہ الیکشن ہوتےتو PTI جیت جاتی اورعمران خان پر قاتلہ حملےکی ادھوری تحقیقات مکمل ہوتیں اسےہر ممکن روکناتھا
مقدمہ سپریم کورٹ پہنچتاہے
سپریم کورٹ کے ۔”کچھ؛ ججز مینج ہوچکےتھے
کچھ ؛اصولی؛ بنیادپربنچ سے الگ ہوگئےاگرجسٹس منصور شاہ اور دیگرججزقاضی کے بہکاوےمیں نہ آتےتویہ عدلیہ نہ ہوتی،
سپریم کورٹ نےالیکشن کی متفقہ تاریخ کیلیےحکومت اپوزیشن کو مذاکرات کاکہا لیکن جواب ملا قاضی فائز آئے گانوازشریف کو لائےگاالیکشن کرائےگااورپھر ایساہی ہوا
بہرحال چیف جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کےلارجربنچ نے پنجاب میں14مئی2023کو الیکشن کرانےکاحکم دیا شہبازحکومت اورچیف الیکشن کمشنرنےفیصلےپرعمل درآمد کرنےسےانکارکردیااورمحسن نقوی،IGعثمان انور نےپولیس دینےسےانکارکردیاکہ کچےکا آپریشن ہورہاہے
خواجہ آصف DGISPRنےفوج دینےسےانکارکردیاکہ آپریشن ہورہاہے
اسحاق ڈارنےپیسہ دینےسے انکارکردیاکہ خزانہ خالی ہے
چیف الیکشن کمشنرنےانکار کردیاکہ9من تیل ہوگاتو راجہ ناچےگاکیونکہ یہ سب کچھ طےشدہ پلان تھاکہ الیکشن کرواکرشریفس کو ہرصورت مسلط کرناہے
ندیم انجم قاضی کامنتظرتھا اوردونوں کاانتظارلندن میں نوازشریف کررہےتھے
سپریم کورٹ کےفیصلےکے مطابق14مئی تک پنجاب میں الیکشن کرانا لازمی تھااور 5 مئی ہوچکی تھی عمران خان نے5شہروں میں جلسوں کا اعلان کیا،آخری جلسہ14مئی کو راولپنڈی میں منعقد ہونا تھا،الیکشن کےعدم انعقادپر 14مئی کےبعدتوہین عدالت کی کاروائی شروع ہوناتھی ملزمان میں شہبازاسحاق ڈارخواجہ IGپنجاب،محسن نقوی DGISPR اورچیف الیکشن کمشنرنےہوناتھا،سچ ظاہر ہوجاتابدنیتی واضح تھی اس لیےتوہین عدالت اورسزاؤں سےبچنےکیلیےکچھ کرناضروری تھا
خبریں آرہی تھیں کہ عمران خان کوجلدگرفتارکرلیاجائیگا
PTIنےاحتجاج کافیصلہ کیا ہواتھا
لہذا NDU کےریسرچ پیپر وار سٹریٹجی کیطرح دشمن کی صفوں میں شامل ہوکر اسےاپنےلئےاستعمال کرلیا
9مئی سے پہلے ہی
ملک بھرمیں،خاص طورپر پنجابKPKمیںPTIکےمتحرک کارکنوں کی فہرستیں تیارتھیں
عمران خان زمان پارک میں گرفتاری کیلیےتیارتھےانہیں وہاں گرفتارنہیں کیاگیابلکہ دہشت پھیلا کرگرفتارکیاگیاPTI کا پُرامن ملک گیر احتجاج پلان تھا،سانحہ ماڈل ٹاؤن کیطرح اس میں نقاب پوش گُلوبٹ شامل ہوئےتوڑپھوڑ کی اور انہیں پولیس رینجرزملٹری پولیس کسی نےنہ روکا اور ملک بھرکیCCTV سیف سٹی کی فوٹیج چور لےگئے26نومبر اسلام آباد، اور مریدکےکی طرح فوٹیج نامعلوم لےگئے
نومئی کی آڑ میں پنجاب کے تمام شہروں سےPTIکےہزاروں کارکن عہدیدارگرفتارکیےکریک ڈاؤن شروع ہوا
ملزمان توہین عدالت کی کاروائی سےبچ گئےPTIچھوڑنےوالےرہاہوگئے باقی جیل اورفوج کی تحویل میں،
قاضی آیانوازلایاالیکشن چوری کرکےشہبامریم کومسلط کردیا