دِل رکھنے کیلئے ہی ، کہہ دیجئے ذرا
میں جانتا ہوں آپ سے، آیا نہ جائے گا
بروزِ عید کوئی پُوچھے ، جو تیرا حال
میں رو پڑوں گا یار ، بتایا نہ جائے گا
یہ عید کیا شفقتؔ، ہر تہوار تیرے بغیر
گُزارا تو جائے گا ، منایا نہ جائے گا
🤷🏻
جب کوئی پرندہ تمہارے گھر کی چھت کو اپنا ٹھکانہ
بنائے تو سمجھ لو کہ اس جگہ کی فضا صاف ہے..
اور تمہارے گھر کی فضا میں سکون ،سکھ
چین اور خیر ہے...
پرندے وہاں نہیں رُکتے جہاں بے چینی ہو،
بلکہ وہ امن نرمی اور پاکیزگی کو پہچانتے ہیں
اور وہی جگہ اپنا مسکن بناتے ہیں......
🪺🐦🕊️