رمضان المبارک کے تیسرے جمعہ کی فضیلت میں خاص وظیفہ 11 مرتبہ درود ابراھیمی اول و آخر درمیان میں 21 21 مرتبہ سوره الم نشرح اور سوره قدر پڑھے۔۔۔یہ عمل آپ روزانہ بھی پڑھ سکتے ہیں لیکن آج کے دن فضیلت بہت ہیں
#_وفاق_المدارس_العربیہ_الباکستان
جامعة دارالعلوم اسلامیہ لورلاٸی کےطالب علم روڈحادثے میں زخمی ہونےکےبعدبھی پیپر حل کیےبغیرنہ چھوڑا۔۔
ماشاءاللہ
اسے کہتے ہے۔حصول علم و لگن۔💗
اللہ پاک تمام طلبا ٕ و طالبات کو کامیابیاں نصیب فرماۓ۔