#اپڈیٹ:
‼️ کالعدم ٹی ٹی پی نے شمالی وزیرستا میں فوجی قافلے پر حملے سے متعلق مزید تفصیلات جاری کرتے ہوئے 10 ایف سی اہلکاروں کی ہلاکت 10 سے زائد کے زخمی ہونے اور ایک درجن کے قریب فوجی گاڑیوں کی تباہی کا دعویٰ کیا ہے۔ تنظیم کے مطابق جھڑپ ساڑھے پانچ بجے سے نو بجے تک جاری رہی.
#بریکنگ:
‼️ کالعدم ٹی ٹی پی کے مطابق آج صبح ساڑھے پانچ بجے شمالی وزیرستان اسد خیل مدرسے کے قریب 12 گاڑیوں پر مشتمل فوجی قافلے پر گھات لگا کر حملہ کیا گیا جس میں سات اہلسنت ہلاک و پانچ بندوقیں قبضے میں لی گئی ہیں تنظیم کے مطابق جنگ تاحال جاری ہے۔
‼️ کالعدم ٹی ٹی پی نے دعویٰ کیا ہے کہ گلگت بلتستان تانگیر کے علاقے لرک میں تنظیم کے جنگجوؤں نے دو فوجی چوکیوں کو بموں سے اڑا کر چوکیوں میں موجود تمام قیمتی سامان کو اپنے قبضے میں لے لیا۔
#بریکنگ:
‼️ کالعدم ٹی ٹی پی کے مطابق آج صبح ساڑھے پانچ بجے شمالی وزیرستان اسد خیل مدرسے کے قریب 12 گاڑیوں پر مشتمل فوجی قافلے پر گھات لگا کر حملہ کیا گیا جس میں سات اہلسنت ہلاک و پانچ بندوقیں قبضے میں لی گئی ہیں تنظیم کے مطابق جنگ تاحال جاری ہے۔
‼️ المرصاد کے مطابق خیبر کے قمبر خیل علاقے میں لیزر گن سے حملے کیے گئے، جن میں مبینہ طور پر داعش کے جنگجوؤں کو نشانہ بنایا گیا۔ حملوں کے نتیجے میں متعدد ہلاکتیں ہوئیں ہیں.
‼️ کالعدم ٹی ٹی پی نے ضلع لکی مروت کے غزنی خیل کے علاقے خیرو خیل پکہ میں پولیس امن کمیٹی کے اجلاس پر کیے گئے کواڈ کاپٹر حملے کی مبینہ ویڈیو جاری کر دی ہے۔ یاد رہئے کہ اس حملے میں امن کمیٹی کے چار اہلکار ہلاک و پندرہ زخمی ہوگئے تھے۔
‼️ افغانستان کے جنرل ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس (GDI) کے نائب عہدیدار ملا تاجمیر جواد کا ایک بیان سامنے آیا ہے، جس میں مخالفین کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے اور اسلامی امارت کی حمایت کے عزم کا اظہار کیا گیا ہے۔ یہ بیان افغان صحافی ڈبلیو اے مبارز نے نشر کیا ہے۔
‼️ ٹانک کے علاقے میں بازار میں واقع لقمان پولیس چوکی پر ہینڈ گرنیڈ حملے میں متعدد پولیس اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے، حملے کی ذمہ داری کالعدم ٹی ٹی پی نے قبول کرلی ہے۔
‼️ بنوں کے علاقے موسی خیل میں امن کمیٹی کے سرغنہ اللہ نور گاڑی پر بم دہماکے میں اللہ نور سمیت امن کمیٹی کے چھ کارندے ہلاک ہوگئے کالعدم ٹی ٹی پی نے حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ مذکورہ شخص تنظیم کے خلاف سرگرمیوں میں ملوث اور کافی عرصے سے تنظیم کو مطلوب تھا۔
#بریکنگ:
‼️ کالعدم ٹی ٹی پی نے دعویٰ کیا ہے کہ ضلع لکی مروت کے علاقے خورہ خیل پکہ میں ایک امن کمیٹی کے اجلاس کو مارٹر حملے کا نشانہ بنایا گیا۔ ٹی ٹی پی کے مطابق اجلاس میں امن کمیٹی کے صدر خالد اور رزاقی پہاڑ خیل بھی موجود تھے، جبکہ حملے میں چار افراد ہلاک اور 15 زخمی۔
#بریکنگ:
‼️ کالعدم ٹی ٹی پی نے دعویٰ کیا ہے کہ ضلع لکی مروت کے علاقے خورہ خیل پکہ میں ایک امن کمیٹی کے اجلاس کو مارٹر حملے کا نشانہ بنایا گیا۔ ٹی ٹی پی کے مطابق اجلاس میں امن کمیٹی کے صدر خالد اور رزاقی پہاڑ خیل بھی موجود تھے، جبکہ حملے میں چار افراد ہلاک اور 15 زخمی۔
‼️ خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر کے علاقے بر قمبر خیل میں گزشتہ رات ایک نامعلوم ڈرون گر کر تباہ ہوگیا، جس کی مقامی افراد نے اطلاع دی ہے۔ اس سے قبل طالبان انٹیلیجنس جی ڈی آئی سے منسلک ادارے المرصاد نے دعویٰ کیا تھا کہ طالبان نے علاقے میں داعش خراسان کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
‼️ کالعدم ٹی ٹی پی نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی انٹیلیجنس ایجنسی (ٹی آئی اے) کی نشاندہی پر کوئٹہ میں ایک گھات حملے کے دوران جمشید ولد نوروز علی اور ایک فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے۔ ٹی ٹی پی کے مطابق جمشید مبینہ طور پر گروپ کی جاسوسی میں ملوث تھا اور کافی عرصے سے تنظیم کو مطلوب تھا۔
‼️ کالعدم ٹی ٹی پی نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے جنگجوؤں نے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے سٹی میں واقع کھتی چیک پوسٹ پر ایک منظم حملہ کیا، جس کے نتیجے میں 6 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے۔ ٹی ٹی پی کے مطابق حملے کے دوران چیک پوسٹ کے ایک حصے کو بھی نقصان پہنچا۔
‼️ کالعدم ٹی ٹی پی نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں ضلع ٹانک کی تحصیل گومل کے علاقے کرکنڑے میں واقع فرنگی دور کے ایک فوجی قلعے میں تنظیم کے جنگجوؤں کو موجود دیکھا جا سکتا ہے۔ تنظیم کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ان کے مسلسل حملوں کے دباؤ کے باعث قلعہ خالی کر دیا،
‼️ درہ آدم خیل کے طور چپر میں کالعدم ٹی ٹی پی کے جنگجوؤں نے فوجی پوسٹ کی سڑک تعمیر کرنے والے ایکسویٹر نذر آتش.ٹی ٹی پی کے مطابق ایکسویٹر درہ آدم خیل کے نام نہاد حکومتی لشکر کی ملکیت تھی۔
‼️ کالعدم ٹی ٹی پی کے جنگجوؤں نے ضلع لکی مروت میں ڈیرہ پیزو تھانے کی حدود میں واقع وانڈا بنوچی چیک پوسٹ پر ڈرون حملہ کیا، جس کے نتیجے میں تین پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق زخمیوں میں اے ایس آئی آصف، کانسٹیبل فہیم اور کانسٹیبل عدنان شامل ہیں۔