نصیرآباد گرینڈ الائنس کے عہدیداران و دیگر ملازمین کے گھروں پر پولیس کے چھاپے چادر وچاردیواری کے تقدس کی پامالی
شدید مذمت کرتا ہوں ۔
اس طرح کی بر بریت ظلم وجبر اور ملازمین کا استحصال ناقابل قبول ہے
ہم گرینڈ الائنس کے مطالبات کی مکمل حمایت کرتے ہیں ۔
چیئرمین سینیٹ میر صادق سنجرانی سے ان کے چھوٹے بھائی سالار سنجرانی کے روڈ ایکسیڈنٹ میں انتقال پر دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائ�� اور غم کی اس گھڑی میں اہل خانہ کو صبر جمیل عطا کرے ۔ آمین
وزیر اعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کی طرف سے "گلوبل پارٹنرشپ فار ای��وکیشن (جی پی ای)" اساتذہ کو ریگولرائزیشن کے آرڈرز تقسیم کیئے گئے ۔
بلوچستان کے مختلف اضلاع سے 1493 اساتذہ کو ریگولر کیا جا رہا ہے۔
#Balochistan
وزارت کا منصب سنبھالنے کے بعدمحکمہ ریونیو کے افسران کے ساتھ تعارفی میٹنگ کی۔ بورڈ آف ریونیو بلوچستان کا بڑی اہمیت کا حامل محکمہ ہے۔ امید ہے کہ تمام افسران بلوچستان کے عوام کو سہولیات فراہم کرنے کے لیے اپنی تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لائیں گے۔
#Balochistan
بلوچستان عوامی پارٹی کے چیف آرگنائزر و بلوچستان اسمبلی کے نومنتخب اسپیکر میر جان محمد جمالی کی صحت یابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے ان کی جلد اور مکمل صحت یابی کے لیے دعا گو ہوں ۔
کوئٹہ
رکن صوبائی اسمبلی میر سکندرعلی عمرانی، ��ور محمد دمڑ، لیلہ ترین، اختر لانگو وزیر اعلیٰ بلوچستان میر قدوس بزنجو سے ملاقات کر رہے ہیں اس موقع پر سابق صوبائی وزیرمیرعبدالغفورلہڑی بھی موجودتھے ۔
میر عبدالقدوس بزنجو کو بلوچستان کے وزیراعلی بننے پر مبارکباد۔ مجھے یقین ہے کہ آپ کی قیادت بلوچستان کو امن، خوشحالی اور پائیداری کی طرف لے جانے میں مدد کرے گی۔
We all as Balochistan Awami party stand together and firm on all concensus decissions...our differences were before my resignation, but not after that.
Party has no groupings and we all stand one...my good wishes for Qudoos bezenjo and Jan jamali.