سر ہماری کافی امیدیں پاک فوج سے جڑی ہیں ہماری رگوں میں پاک آرمی کا عشق لہو کی طرح رواں ہے لیکن اس دفعہ ہمارے کشمیر کے متعلق اگر کچھ نا کیا گیا تو سب پھر قصہ ماضی ہو گا اور ہم اپنی جنگ خود لڑیں گے. یہ وقت پر امید اور متحد ہونے کا ہے ہم ہیں اور ہوں گے لیکن مایوس نہ کیا جائے 😭💔
This 14th August, Independence Day is being observed as a ‘Day of Solidarity’ with our brave Kashmiris. Just struggle of Kashmiris for right of self determination shall succeed. IA.
#KashmirSolidarity#کشمیر_بنے_گا_پاکستان
پاکستان کے کسی سینما میں بھارتی فلموں کی نمائش نہیں ہوگی۔ ڈراموں، فلموں اور اس نوع کا بھارتی مواد کے پاکستان میں نشر ہونے پر مکمل پابندی ہوگی۔ کشمیریوں کے زخموں پر مرہم رکھیں گے۔ ہر وہ اقدام کریں گے جس سے عظیم کشمیریوں کے بے مثال حوصلے مزید بلند ہوں۔
Hey @Malala I’m just wondering if you do know about Kashmir issue?
I am a bit surprised that you haven’t talked or said anything about in regard to India-Kashmir-Pakistan current situation....Unfollowing You Right Here...!!!
"We are deeply concerned that the latest restrictions in Indian-Administered Kashmir will exacerbate the human rights situation in the region" --
@UNHumanRights spokesperson
وہ بھی تعداد میں کم تھے اور ان کے وسائل بھی نہ ہونے کے برابر لیکن ایک بھرپور مسلح فوج سے جا ٹکرائے. یہ بھی تعداد میں کم ہیں نہتے مظلوم اور کفر سے ٹکرا گئے .لیکن دونوں کی جنگ میں ایک چیز مشترک ہے.#ایمان اور
#خدائی_نصرت#Kashmir#I_am_KASHMIR#Politics_on_KashmirISSUE🚫