کچھ لوگوں کو آج بھی سکرین شارٹ جیسے فیک چیزوں پر بھروسہ ہوتا ہے اور ہم جیسے لوگ تو اگر کوئی کسی کے بارے میں غلط بولتے بھی ہے تو ان کو ہی عجیب نظروں سے دیکھنے لگتے ہے 😝
وہ بار بار پک مانگتے رہتا ہے اور میں اسے یہ بول کر گمراہ کرتی رہتی ہوں کہ مجھے پک لینے میں کوئی انٹرسٹ ہی نہیں اور میں اگر پک لیتی بھی ہوں تو اپنے موبائل پر نہیں رکھتی 😝
کنجوسی کی حد تو وہ لوگ پار کردیتے ہے جو اپنے زیادہ فالورز والے اکاؤنٹ میں کم فالونگ رکھ کر دوسرے اپنے چھوٹے اکاؤنٹ سے ہر کسی کو فالو کرلیتے ہے افففف لالچی لوگ😝
عورتوں میں اتنی ہمت تو ہوتی ہے کہ بھلے وہ ہار جاتی ہے لیکن کبھی اپنے آپ کو ٹوٹنے نہیں دیتی وہ اپنی زمہ داریوں کو اچھی طرح سے نبھاتی ہے بھلے اپنی خواہشات کو مار کر ہی صحیح اور جو انسان گھر میں عورتوں کی عزت نہیں کرتے اس گھر میں ہمیشہ برکت کی کمی رہتی ہے