مریم نواز خود تو چار قدم نہیں چل سکتی انکو لگتا ہے کوئی اور بھی نہیں چل سکتا لیکن ہمیں دھوپ میں چلنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا ،دھوپ ہو لو ہو یا طوفان ہمیں اللہ ہمت دے دیتا ہے
علیمہ خان
عمران خان نے کہا فارم 47 والے چوری سے آئے ہیں، ان سے ہنس ہنس کر باتیں کرنا یا جپھیاں ڈالنے سے عوام کو تکلیف ہوتی ہے۔
عمران خان نے کہا یہ مت کیا کریں
بہن عظمٰی کی گفتگو 🔥
’’اگر فیلڈ مارشل نے قسم کھائی ہے تو میں نے بھی قسم کھائی ہے کہ کسی صورت یزید کے آگے نہیں جھکنا۔‘‘ عمران خان کی جج کے روبرو گفتگو
میں اسی عمران خان کا سپاہی ہوں بات ختم
عمران خان کی زندگی کو خطرہ 🚨
بیرسٹر سلمان اکرم راجہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کی پیرول پر رہائی کا امکان صفر ہے۔
اس لئے سب مطالبہ جاری رکھیں کہ عمران خان کی سیکیورٹی کو یقینی بنا کر فوری طور پر رہا کیا جائے