🚨تحریک انصاف قیادت تو بالکل عمران خان کا نام نہیں لے رہے
تحریک انصاف سوشل میڈیا نے جس طرح اتفاق سے متنازعہ قانون واپس کیا اس طرح عمران خان کی رہائی کے لیے پریشر کیوں نہیں ڈلتے؟
ڈی آئی جی فیصل کامران نے صرف حقائق نہیں چھپائے بلکہ کھلے عام جھوٹ بولا، قوم کو گمراہ کیا، میڈیا کو جعلی اور من گھڑت کہانی تھمائی، اور خواتین کی جان کو مزید خطرے میں ڈالنے کے باوجود مریم نواز کی تعریفوں کے قصیدے پڑھتے رہے۔ ایسے لگ رہا تھا جیسے وہ پولیس افسر کم اور سرکاری ترجمانِ خوشامد زیادہ ہوں۔
سوال یہ نہیں کہ فیصل کامران کو معطل کیا جانا چاہیے یا نہیں، سوال یہ ہے کہ اتنا بڑا جھوٹ بولنے، حقائق دبانے اور عوام کو دھوکا دینے کے بعد وہ اب تک عہدے پر کیوں بیٹھے ہیں؟
جو افسر سچ چھپائے، جھوٹ کو سرکاری مؤقف بنا کر بیچے، میڈیا کے ذریعے قوم کی آنکھوں میں دھول جھونکے اور اوپر سے حکمرانوں کی مدح سرائی میں لگا رہے، وہ وردی نہیں، سیاسی وفاداری کا تمغہ پہن رہا ہوتا ہے۔
فیصل کامران نے واقعی جھوٹ بولا، حقائق مسخ کیے، اور اپنی ذمہ داری نبھانے کے بجائے مریم نواز کی خوشنودی حاصل کرنے کو ترجیح دی۔ ایسے افسر کے لیے معطلی بھی کم ہے؛ اسے عہدے سے ہٹانا چاہیے تاکہ کم از کم یہ پیغام تو جائے کہ ریاستی منصب چاپلوسی، جھوٹ اور عوام سے دھوکا دہی کا لائسنس نہیں۔
🚨میں سوشل میڈیا اور میڈیا کو کہنا چاہتی ہوں اپنی کہانیاں ڈالنے سے پہلے ہمارے درد کو پہچانو آپ کے گھروں میں جب کوئی ماں بہن بھائی بیمار ہو تو آپ کی سب سے پہلی ترجیح کیا ہوگی...؟؟؟
*علیمہ خان*
پوری قوم کا مطالبہ 🚨🚨
جیو نیوز نے سرور کائنات حضرت محمد مصطفی صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم کے خاکے بنا کر توہینِ رسالت کی ہے ان کی طرف سے کی جانے والی وضاحت شرعی اصولوں کے مطابق مسترد ہے۔ ذمہ داران کے خلاف 295C کے مطابق کاروائی کی جائے۔
پیچھے دیکھو پیچھے
ریاست ماہ رنگ کو سزا دینے کے بعد بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔ پنجاب سے پی آئی اے کے پوری جہاز کو ٹک ٹاکرز سے بھر کر تربت لایا گیا، تاکہ ماہ رنگ کے متعلق نیوزوں کا کاؤنٹر کیا جاسکے مگر سب کچھ ناکام ہے۔ کوئی انکو دیکھنے والا نہیں۔
@QaziShahid786@ImranRiazKhan
Free Imran Khan! Imran Khan has been left to languish in a Pakistani prison cell for over three years. Today in the House of Commons I presented a petition calling for his release, as well as the release of all political prisoners in Pakistan.
چکوال میں ڈاکو سمجھ کر سی سی ڈی نے پوری فیملی گولیوں سے بھون ڈالی ایک نو سال کی بچی شہید اور باقی اہل خانہ شدید زخمی ہیں فیملی حال ہی میں آسٹریلیا سے پاکستان آئی تھی۔
آپ بجٹ خان کے بغیر پاس کروا سکتے ہیں لیکن تحریک کا آغاز نہیں کر سکتے ہیں، آپ بجٹ خان کے بغیر پاس کروا سکتے ہیں لیکن تحریک کا آغاز نہیں کر سکتے ہیں
اس لڑکے نے بلکل سچ کہا تھا 🔥