حضور ایسا کوئی انتظام ہو جا��ے ۔۔
سلام کے لئے حاضر سعد ہو جائے۔
❤️
نہ ہوتا در مصطفیٰ کا تو۔۔۔ دیوانے کہاں جاتے۔۔۔
خدا سے اپنے دل کی بات۔۔۔ منوانے کہاں جاتے۔۔۔
#news #Pakistan #love #Peace #islam #madina #عشق #مصطفى_محمد
مفتی رفیع عثمانی صاحب کی شدید بیماری کی حالت میں اپنے چھوٹے بھائی مفتی تقی عثمانی صاحب کے لئے رو رو کر دعائیں!!
دونوں بھائیوں میں کیسا پیار محبت والا رشتہ تھا، 💔
((( غور طلب )))
عہدہ چھن جانے کے بعد خطرناک ��ونے کا علان صرف 2 ذاتوں نے کیا۔۔۔
1۔ ابلیس ( جب اس سے عہدہ چھنا تو اس نے خطرناک ہونے کا اعلان کیا۔۔۔
2۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔(آپ کو معلوم ہے)۔
۔۔۔۔
۔۔۔
شہبازگل پرتشدداگرہواہےتوشدیدمذمت کرتے��وئےیہ یادکروادیں کہ یہ مکافات عمل ہے
رندھا پھیرووالی بات ہویابیوہ عورت کی تذلیل یہ سب کارنامےانہی بیمارشدہ شخص کےہیں جوکہتاتھاچورجیل جاکربیمارہوجاتےہیں
امیدہےکہ موصوف صحت یاب ہوکرآئندہ ایسی زبان سےگریزکریں گے
#پاک_فوج_زندہ_باد
#🇵🇰_پائندہ باد
الٰہی تیری چوکھٹ پربھکاری بن کےآیاہوں
سراپافقرہوں عجزوندامت ساتھ لایاہوں
لٹا کر ساری پونجی غفلت و عصیاں کی دلدل میں
سہارا لینے آیا ہوں ترے کعبے کے آنچل میں
Pilgrims flock near to the Ka'bah, as the barriers that stood throughout the pandemic have now been removed.
2برس کا انتظار
شوہر غریب تھا
غربت کی وجہ سے بیوی مرگئی۔۔۔🤔
ایسا شائد آپ نے کم سنا ہو۔۔۔۔
لیکن جناب
بے دین اور بداخلاق شوہروں کیوجہ سے روزانہ بے شمار عورتیں زندگی ہار جاتی ہیں۔
اسلئے
لڑکیوں کے لئے ہمیشہ دین دار،باکردار اور با اخلاق رشتہ تلاش کریں۔
🙏🏻
مسلم لیگ ن کو کھلے دل سے نتائج تسلیم کرنا چاہییں۔ عوام کے فیصلے کے سامنے سر جھکانا چاہیے۔ سیاست میں ہار جیت ہوتی رہتی ہے۔ دل بڑا کرنا چاہیے۔ جہاں جہاں کمزوریاں ہیں، ان کی نشاندہی کر کے انھیں دور کرنے کے لیے محنت کرنی چاہیے۔ انشاءاللّہ خیر ہو گی۔
مکافات عمل
کسی کی اتنی تذلیل نہ کرو کہ خود بھی یہ دن دیکھنا پڑے۔
اور ملک کو نہ للکارو اور نہ ہی بلیک میل کرو۔
ہم عمران ریاض خان کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہیں ۔
وزیراعظم @CMShehbaz اور وزیرِ تعلیم @RTanveerPMLN اور وزیرِ اطلاعات و نشریات @Marriyum_A صاحبہ سے گزارش ہے کہ آزادی رائے کے پیشِ نظر پاکستان کی مشہور، کامل اصلاحی اور قومی یکجہتی کا درس دینے والی ہفت روزہ اخبار (ضربِ مؤمن) کو دوبارہ جاری کرنے کی اجازت دی جائے۔
#FreedomOfSpeech
بے شک آپ صلی اللّہ علیہ وسلم کا دشمن بے نام و نشان رہے گا!
میں سعد اکبر انڈیا بی جے پی کی دہشت گر #NupurSharma کی لعنت بھری زبان پر شدید مذمت کرتا ہو۔
اوراقوام متحدہ اور او آئی سی سے احتجاج کرتا ہوں کہ فی الفور اس ناپاک کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے۔
#إلا_رسول_الله_يا_مودي