Microsoft Excel is used by 99% of the World’s businesses but most people don't know how to use it.
Here are 10 must-have Excel skills everyone should know:
@soldierspeaks صحیح فرما رہے ہیں آپ، کراچی میں جس آسانی سے متحدہ کو سیٹیں پلیٹ میں رکھ کر پیش کی گئی ہیں وہ بڑے شہر کے مجبور لوگوں کی کمزوریوں کو عیاں کر رہا ہے۔ افسوس فوج الیکشن تو جیت گئی مگر آج اپنی عوام کے دل سے اتر گئی ہے۔
یہ ایک سول وار کی تیاری ہے جس میں ایک طرف اس ملک کی فوج ہو گی اور اس کے حمایت یافتہ حواری ہوں گے جبکہ دوسری طرف عوام کا جمِ غفیر ہو گا۔ خدارا ہوش کے ناخن لیں اور پیچھے ہٹ جائیں، یہ شکست نہیں ہو گی۔ بلکہ آپ کی عزت و وقار کی بحالی کی طرف پہلا قدم ہو گا۔
#مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
اگر کمپنی اس وقت سب پردے گرا کر سرِعام ڈھٹائی اور بے شرمی کا مظاہرہ کر کے عوامی رائے کو کچل دے گی اور یہ سمجھے گی کہ حالات کچھ دنوں میں دوبارہ نارمل ہو جائیں گے۔ تو یہ ان کی بہت بڑی بھول ہے۔ لوگ خاص طور سے عوام جن کا دل زخمی ہو جائے کبھی کچھ نہیں بھولتی۔
#مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
Python skills earn up to $120,000/yr.
But it’s so hard.
So I'm dropping a hand-picked 5 ebook bundle to level up your skills:
• SQL
• Python guides
• Interview prep blueprint, etc
Worth $350, now FREE for 48 hrs.
Repost & reply "up"
(Follow to get an auto DM)
@DanDonatoV@goodreads Awesome! A small query though, how do you manage all these in a day? Fpr example, do you follow a routine like an hour for entertainment, an hour for motivation etc. Or is it more like a mood thing?