گرفتاریوں اور چھاپوں کے ڈر سے اپنے نظریے پر سمجھوتہ ہرگز نہیں کریں گے نہ ہی کسی صورت اپنے مقاصد حسنہ سے پیچھے نہیں ہٹیں گے،
حافظ سعد حسین رضوی
#LabbaikKashmir
عدالت میں علامہ خادم رضوی کا استقبال کرنے اور پھول پیش کرنے کے"جرم" میں علماء و مشائخ اور کارکنان کی گرفتاریاں کی گئیں،
حافظ سعد حسین رضوی
#LabbaikKashmir
ملک بھر سے ہزاروں گرفتاریوں کے باوجود تحریک لبیک کے کارکنان کا حوصلہ برقرار ہے، یہی علامہ خادم حسین رضوی کی اعلی تربیت ہے،
حافظ سعد حسین رضوی
#LabbaikKashmir
حکومت خود مسئلہ کشمیر کے حل میں سنجیدہ نہیں، ایک جانب بھارت کشمیریوں کو شہید کررہا ہے اور دوسری طرف حکمران مودی سے دوستیاں کررہے ہیں، سعد حسین رضوی
#LabbaikKashmir