میں نے چیٹ جی پی ٹی سے کہا میرے میگنیٹس پیارے سے بیگ گراؤنڈ کے ساتھ فریج پر لگا دو
نتیجہ یہ ہے کہ اسے بتایا کہ ان کا یہ سائز ہے بڑے نہ کردینا تو چٹ پر اس نے وہ بھی لکھ کر لگا دیا ہے
انسانیت مر گئی
ایک ہفتہ قبل اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں زبردستی اغوا ہونے والے 10 سالہ بچے کو کل پھانسی دے دی گئی! کیا آپ خاموش ہیں۔اللہ کا شکر ہے یہ آپ کا بچہ نہیں ہے۔فلسطینی ہے۔
اس ظلم کو روکو
فلسطینی قیدیوں پر جو مظالم ڈھائیے جارہے ہیں انکو دیکھ کر جسم نہیں انسانیت کی روح کانپ جاتی ہے میری اپیل ہے امن معاہدہ کرنے والوں سے کہ خدارا ان مظالم کو روکا جائیے
🇵🇸
ایک سیریس سوال ہے
رپلائی ضرور کریں
ایپسٹین فائلز کے بعد کیا آپ لوگ اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے پلا رہے ہیں یا نہیں؟
اگر نہیں تو قطرے نہ پلانے کے نقصان ہو سکتے ہیں؟
🚨 انتہائی اہم آگاہی پیغام: سوشل میڈیا صارفین ہوشیار رہیں! 🚨
پاکستانیوں کو خبردار کیا جاتا ہے کہ بھارتی انٹیلی جنس ایجنسیاں (RAW) سوشل میڈیا پر ایک نیا اور خطرناک وار کر رہی ہیں۔
طریقہ واردات:
• دشمن ایجنٹ لڑکیوں کے نام سے جعلی پروفائلز بنا کر نوجوانوں سے دوستی کرتے ہیں۔
• شروع میں اعتماد حاصل کرنے کے بعد، انہیں "آن لائن کام" کا لالچ دیا جاتا ہے۔
• صرف 500 سے 1000 روپے کے عوض حساس تنصیبات، فوجی گاڑیوں یا سرکاری دفاتر کی تصاویر اور معلومات شیئر کرنے کا کہا جاتا ہے۔
یاد رکھیں:
یہ کوئی آن لائن کام نہیں بلکہ جاسوسی اور غداری کے زمرے میں آتا ہے۔ ان چند روپوں کے عوض آپ نہ صرف اپنا مستقبل تباہ کر سکتے ہیں بلکہ ملک کی سلامتی کو بھی داؤ پر لگا دیتے ہیں۔
حفاظتی اقدامات:
1. انجان لڑکیوں کی فرینڈ ریکویسٹ قبول کرنے سے گریز کریں۔
2. سوشل میڈیا پر کسی بھی نام نہاد "آن لائن جاب" کے لیے حساس مقامات کی تصاویر ہرگز شیئر نہ کریں۔
3. اگر کوئی ایسی پیشکش کرے تو فوری طور پر متعلقہ حکام کو رپورٹ کریں۔
آئیں ایک ذمہ دار شہری بنیں اور دشمن کی اس سازش کو ناکام بنائیں!
یہ بے عزتی ہمارے لیے کافی ہے!
مغربی کنارے کے ایک گاؤں میں رہنے والا ایک معمر فلسطینی،
جو اسرائیلی فوجیوں کی جانب سے اپنا گھر مسمار کیے جانے کے دوران مسلمانوں تک اپنی آواز نہیں پہنچا سکا،
اللہ تک اپنی فریاد پہنچانے کے لیے اذان دینے لگتا ہے۔
please please please never stop talking about lebanon, this is genuinely horrific. bombing civilians was already bad enough but using extremely toxic chemicals with long lasting damage is an EXTREME low. wake up you people.. in no world should this ever be acceptable
اگر کبھی فلسطینیوں پر ہونے والے مظالم کی تفصیل دنیا کے سامنے آ گئی تو لوگ یہودی لفظ سے بھی نفرت کریں گے۔
اتنا ظلم جانوروں پر نہی کیا جاتا جتنا اس بدبخت قوم نے فلسطینیوں پر کیا ہے۔
یہ بچہ جو کے چار سال سے ٹیومر کے خلاف جنگ لڑ رھا ھے ۔وہ لاھور قلندر کا بڑا فین ھے اور اس کی شدید خواہش ھے کے شاہین شاہ آفریدی سے ملے ۔ میں نے سمجھایا کے یہ مشکل ھے مگر اس کے کہنے اور ضد پر یہ کوشش کر رھا ھوں پلیز شیر کر دیں
@iShaheenAfridi@lahoreqalandars@TheRealPCB
قطری ٹیلی ویژن کے مطابق پاکستان کے تیل بردار جہاز آبنائے ہرمز سے بلا روک ٹوک تیل کراچی لا رہے ہیں اب تک 18 بحری جہاز اس راستے سے تیل لا چکے ہیں تو پھر حکومت پاکستان نے تیل کی قیمت میں اتنا اضافہ کیوں کیا؟ عوام پر ضرورت سے زیادہ معاشی بوجھ ڈال کر انہیں کسی ایسے سیاسی فیصلے کے لئے تیار کیا جا رہا ہے جو انہیں قبول نہیں ہو گا؟
پہلے 10 اور بعد میں تیل سے لدے مذید 20 بحری جہاز کہاں چلے گئے ، آسمان کھا گیا ، زمین نگل گئی یا بحیرہ عرب میں غرق ہوگئے ؟ کُج دے دسو عوام نوں قومی اتحاد دا درس دین والیو ، کُج تے پھُٹو منہ توں !