پنجگورچتکان قلم چوک سےمعصوم بچہ اغوا ہونےکےبعد بےدردی سےقتل،بلوچستان میں اس طرح کےواقعات عام ہوتاجارہاہےہم ساری دنیا کے تمام انسان دوست تنظیمون سےاپیل کرتےہیں اپنا فراض نباھین پاکستانی آرمی اور آئی ایس آئی کو روک لیں ہمےایسےبےدردی سےقتل ہوتےہوہےنہ دیکیں
It was then I realized
It was never about you.
It was me
Not because you were without any blame
but because I was a fool for seeing you as something other than what you truely are..
Morgan Richard Olivier
الحمد اللہ اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے میرابھائی حسان قمبرانی ایک سال بعد اذیت گاہوں سےواپس لوٹ آیا ہےان دوستوں کا شکریہ جہنوں میرا ہر قدم ساتھ دیاان صحافی حضرات کا بھی جوہمارےلیے آواز اٹھاتے رہےحکومت وقت نےجس طرح میرے بھائیوں کو بازیاب کیاان سےالتجاہ ہےباقی اسیران کو بھی بازیاب کرے
فقط کچھ پَل تمھارے ساتھ، یہاں سے دور بے حد دور
کہیں جانا تو چاہتا ہوں، مگر ڈرتا ہوں لوگوں سے
سرِ بازار ہر اک شخص سے اس دل کی ہر اک بات
میں اب کہنا تو چاہتا ہوں، مگر ڈرتا ہوں لوگوں سے
وہ غلطی جس سے ہوتی ہے اصولِ زندگی آساں
میں وہ کرنا تو چاہتا ہوں، مگر ڈرتا ہوں لوگوں سے
ح-آرین
میں زندگی کا ساتھ نبھاتا چلا گیا
ہر فکر کو دھوئیں میں اڑاتا چلا گیا
بربادیوں کا سوگ منانا فضول تھا
بربادیوں کا جشن مناتا چلا گیا
جو مل گیا اسی کو مقدر سمجھ لیا
جو کھو گیا میں اس کو بھلاتا چلا گیا
غم اور خوشی میں فرق نہ محسوس ہو جہاں
میں دل کو اس مقام پہ لاتا چلا گیا
آج کا دن بلوچ عورت کے نام
ظلم و جبر کے خلاف اُٹھتی اس آواز کے نام پیاروں کی تلاش میں نکلے اس لانگ مارچ کے نام
ڈٕی چوک پہ بے سروسامانی کی حالت میں نڈھال ماٶں کے نام
طاقت کی تقسیم کے خلاف ہونے والی مزاحمت کار بلوچ بیٹیوں کے نام
آج کا دن بلوچ عورت کے وقار کے نام