پاکستان کےلئےجنگیں لڑنےوالوں کےلئے جان حاضر، پاکستان کی پاک فوج کے سربراہ کامقام ہماری پلکیں۔لیکن مارشل لاء، آئین شکنی، منتخب حکومتوں کو بیک جنبشِ اَبرو گھربھیجنےاورپاک فوج جیسےبے مثال ادارےپر دس دس سال مسلط رہ کر کئی شاندار افسران کی ترقی کا راستہ روکنے کے عمل کو روکنا ہو گا۔1/3
ٹیکس کے وزیر حماد اظہر صاحب شاہانہ زندگی گزار رہے ہیں اور موص��ف کے ٹیکس ریٹرن ہیں ، 6ہزار ،8 ہزار اور بیس ہزار ۔ایک غریب کیمرہ مین اس سے زیادہ ٹیکس دیتا ہے ۔اور اب ایسے ٹیکس چور ملک میں ٹیکس ریفارمز لائیں گے اور غریب عوام کو بھاشن دیں گے ۔
Here I am in the @guardianreview ( thank you to the very thoughtful friend who sent this...I’d never actually seen any of my writing in the print version...I owe you )
We should be calling for an immediate restoration of communication; respect for human rights, democratic norms, and religious freedom; and de-escalation in Kashmir.
International organizations should be allowed to fully document what is happening on the ground.
کشمیری عورتوں کی عزتیں لوٹی جا رہی ہیں اور عرب مسلمان عورتوں کے لٹیرے کو ایوارڈ دے رہے
پھر میں یہ کیسے یقین کر لوں کہ محمد بن قاسم کسی مسلمان عورت کی پکار پر سندھ میں حملہ آور ہوا
وہ بھی صرف سندھ کو لوٹنے اور برباد کرنے کے لیے داخل ہوا ہو گا
“پہلی اور دوسری جنگ عظیم میں بھی کسی جرنیل کو ایکسٹینشن نہیں ملی۔ قانون توڑ کر آپ ادارے تباہ کرتے ہیں۔” عمران خان نے آج ۴۵۶۷۹۲ واں یو ٹرن لے لیا ۔ قانون توڑ دیا۔ ادارہ اپنی ذات کی خاطر تباہ کر دیا
میرے لیے جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملا��مت میں توسیع کوئی اچھنبےکی بات نہیں ۔ اپنا تھوکا ہوا چاٹنا سلیکٹڈ کی عادت ہے۔
سلیکٹر کی مدت ملازمت میں توسیع سے سلیکٹڈ کی مدت ملازمت میں کوئی اضافہ نہیں ہو گا۔
“استاد نصرت فتح علی خان حقیقی معنوں میں پاکستان کے بہترین سفیر تھے کہ جہاں لفظ پاکستان سے لوگ ناواقف تھے وہاں پاکستان کو ایک عظیم ملک کے طور پر متعارف کرایا...شہنشاہِ قوّالی 16 اگست 1997 کو دنیائے فانی سے کوچ کرگئے لیکن ان کے گائے گئے گیت امر ہوگئے۔”