پنڈی کے KFC میں ملائیت زدہ ڈنڈا دکھا کر چھوٹے بچوں اور خواتین کی موجودگی میں ماں بہن کی گالیاں دے کر غزہ کے بچوں اور شہریوں کی ڈھال بنتے ہوئے یہ لوگ دنیا کو بتا رہے ہیں کہ ہمارے پاس کاروبار کرنے مت آنا
یہ ٹھیکدار بنے ہوئیں ہیں فس طین کے
ان کو یہ حق کس نے دیا ہے ؟
یہاں کون کاروبار کرے گا ؟
راولپنڈی گوالمنڈی نالہ لئی صرف پل کے ارد گرد صفائی تو ہو گئی لیکن رہائشیوں کا کہنا ہے کہ یہ جو کچرا گندگی کے ڈھیر نکالے گئے ہیں سڑک کے درمیان نکال کے رکھ دیا گیا ہے اور سڑک ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے انے جانے والے لوگوں کو گزرنے میں دشواری گندگی کے ڈھیروں کو یہاں سے اٹھایا جائے.
بلوچستان میں معصوم جانوں پر ہونے والا بزدلانہ وار پوری قوم کے دل پر حملہ ہے۔ دہشت گردی کے خلاف قوم کا عزم غیر متزلزل ہے۔ میں شہداء کے لواحقین کے غم میں برابر کا شریک ہوں اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہوں۔ اللہ تعالی شہداء کے درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین
@NaureenJanjua I don’t know why people making big out of it. Clearly bilawal wanted no names to be taken and she was pointing out with names. He is chairman period
منصور علی خان یوٹیومرز کی 🐕🐕 والی کرتے ہوئے
بے شرموں آج تو مان لو ایک سال ھو گیا ھے نا وہ مان رہے جن کے جہاز گرے نا تم مان رہے جبکہ ساری دنیا مان رہی ان بے شرموں میں سے کوئی نا کوئی انڈین چینل پر جا کر بیٹھے گا
پاکستان نے اپنے سے 6 گنا بڑے دشمن کو ہرا کر دنیا میں آج یہ عزت کمائی ھے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان ثالثی کروا رہا
#BunyanUmMarsoos
@UmarCheema1@ZiauddinY Sir one must see feasibility of the project as well. In big cities you see most of your actors. Local transport is better, communication from and to; to different cities is also good from Lahore. Hotels and hostel are good in number too. You can get extra job too
شاعر نما کباڑیے تجھے attention چاہئے بس ۔۔کسی دن نظر آ گیا نا مجھے اسلام آباد میں یہ نئے نئے بال جو اگائے ہیں نا وہ نہیں بچیں سر پر ۔۔ کباڑ خانے ۔۔ہر بات پر کہتے ہو کہ تو کیا ہے
یہ بتاؤ کہ یہ اندازِ گفتگو کیا ہے کباڑئئے ؟
وغیرہ وغیرہ
I welcome the announcement of a ceasefire in Lebanon, facilitated through bold and sagacious diplomatic efforts led by President Donald Trump, and express the hope that it will pave the way for sustainable peace.
Pakistan reaffirms its unwavering support for the sovereignty and territorial integrity of Lebanon, and will continue to support all efforts aimed at lasting peace in the region .
President #Pezeshkian of Iran in meeting with the Commander of the Pakistan Army Field Marshal Asim Munir discuss Iran-USA war and the possible deal 🇵🇰🇮🇷🇮🇱🇺🇸
Sharifs are janoonis when it comes to work. Shehbaz Sharif barely rests, visiting three countries in a single day says it all. We’ve seen Maryam Nawaz the same way, constantly on the move, travelling across cities and villages.
Thr Sharifs operate on another level, relentless and almost obsessive.