ایک کو سرے عام کوڑے مارے ہوتے کبھی اس ملک کے نظام کے تحت تو مجال ہے کہ کوئی ایسی دیدہ دلیری سے عورت کی طرف دیکھتا بھی، اسکی طرف ہاتھ بڑھانا تو دور کی بات ہوتی۔۔۔ 🤬
میں عمران خان کودوکوڑی کاآدمی بھی نہیں سمجھتا۔میرےدل میں اسکی ذرہ برابربھی عزت نہیں ہے۔یہ میرےلۓانسان کےطورپرصفرسےبھی نیچےہےکیونکہ یہ ایک جھوٹا،مکاراورمنافق آدمی ہےجس نےمذہب کواستعمال کرکےاس جذباتی قوم کوپاگل بنایااوراپنی سیاست چمکائی جبکہ اس دوغلےکی ذاتی زندگی اس سےبالکل الٹ ہے۔