میری طرف سے تمام مسلمانوں کو عید مبارک 🌙✨
اللہ پاک آپ سب کی عبادات، قربانیاں اور دعائیں قبول فرمائے 🤲❤️
یہ عید آپ کے لیے خوشیاں، محبت، سکون اور برکتیں لے کر آئے 🌸🕋
عید مبارک! 🐐🎉
#teamsababhatti#foryoupageシ#sababhatti

جَنم دِن مُبارک ہو میرے کپتان عمران احمد خان نیازی….
💫💫
قوم کا فخر،،امیدوں کا مرکزاور سچائی کی پہچان…
اللہ آپ کو صحت، کامیابی اور عزت سے نوازے….آمین
آپ صرف ایک لیڈر نہیں، ایک سوچ ہیں ،، ایک امید ہیں…
🇧🇫🇵🇰
@ImranKhanPTI#HappyBirthdayImranKhan
دل ٹوٹ گیا یہ ویڈیو دیکھ کر اور اِس نوجوان کے صبر پر رشک آیا کہ جان میں اُس سے زیادہ تھا لیکن پلٹ کر کچھ نہ بولا، بس آسمان کی طرف دیکھ کر رب سے شکوہ کرتا نظر آیا، ہائے غربت۔۔!!💔