نبی اکرم ﷺ نے ہمیں سکھایا کہ بہترین انسان وہ ہے جو دوسروں کے لیے آسانی پیدا کرے۔ آپ ﷺ کا حسنِ اخلاق ہماری ذاتی، خاندانی اور سماجی زندگی کے لیے بہترین رہنمائی ہے۔
#AitkaafWithDrQadri@TahirulQadri@MSMPakistan_
منہاج القرآن ویمن لیگ کا طرہ امتیاز یہ ہے کہ اس نے خواتین کی جدید تعلیم کے ساتھ ساتھ ان کی روحانی اور اخلاقی تربیت پر بھی توجہ دی ہے۔ 38 سالہ سفر، علم اور خدمت کی ایک روشن داستان ہے۔
#38thYearsOfMWL@MinhajSisMWL
38 سال پہلے جو پودا لگایا گیا تھا، آج وہ ایک تناور درخت بن چکا ہے۔ 🌳 منہاج القرآن ویمن لیگ نے خواتین کو دین اور دنیا کی متوازن تعلیمات سے روشناس کرایا۔ اللہ پاک اس مشن کو مزید وسعت اور کامیابی عطا فرمائے۔
#MWLFoundationday2026#MySpiritualJourney#spiritualawakening
ڈاکٹر طاہرالقادری کی کتب، فکری اور عملی رہنمائی کا بہترین ذریعہ ہیں۔ یہ کتابیں دورِ حاضر کے مسائل کا حل پیش کرتی ہیں اور فکری و نظریاتی الجھنوں کو دور کرنے میں مددگار ہیں۔
#DrQadriNewBooks@TahirulQadri@MQI_Official@BooksByDrQadri
یہ کتب صرف الفاظ نہیں ہیں یہ ہدایت اور نور کا سمندر ہیں شیخ الاسلام نے علم کی نئی منزلیں کھول دی ہیں
یہ تقاریب امت کے دلوں کو جوڑتی ہیں
#DrQadriNewBooks@TahirulQadri@MQI_Official
کتب کی رونمائی صرف تقریب نہیں بلکہ امت کے لیے تحفہ ہے ۔شیخ الاسلام کی تصانیف علم کا خزانہ ہیں
یہ دن تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا
#BooksByDrQadri@TahirulQadri@MQI_Official
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری مدظلہ العالی کی نئی کتب کی رونمائی پر پوری امت کو مبارکباد! یہ عظیم علمی خدمات اسلام اور علم کی ترویج میں ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہیں۔ ان کتب کا مطالعہ ہر طالب علم کے لیے ضروری ہے۔
#TahirulQadri#MinhajulQuran#BooksLaunch#DrQadriNewBooks