This man has some nerves, and his wit is still intact. His name will go down in history as a national hero and a symbol of courage and bravery, for sure!
And what to say about the rulers! I wonder how they could live with such an historic abuse of constitution and the law, they must know that they will also be remembered but not in a nice way!
#imranKhanPTI #pakistan #RuleOfLaw
یا اللہ
انہوں نے ارشد کو سر گردن کے پاس گولی مار ی ۔ پیچھے سے بزدلوں نے اس پر وار کیا وہ کبھی سیکورٹی نہیں لیتا تھا اسکا توکل صرف تیری ذات پر تھا۔ تو انصاف کر میری بدعا ہے ارشد کے قاتل اس میں سہولت کاری دینے والے ملعون ایسی موذی بیماریوں میں مبتلا ہوں کہ موت مانگیں موت نا ملے۔
اگر آپ یہ ٹویٹ دیکھ رہیں ہیں تو ریٹویٹ کریں کیونکہ عمران ریاض خان کا ٹرینڈ
#ReleaseImranRiazKhan
دوبارہ پاکستان پینل سے غائب ہوگیا۔
سب جوائن کریں اور عمران ریاض خان کے لئے آواز اٹھائے ٹرینڈ کو واپس پاکستان پینل پر لائے
While sitting in his expensive castle and wearing Gucci jacquard pattern knitted scarf $415. Reading from paper, he is discussing economy, poverty and petrol in kilogram. Irony is unmistakable 😱🙄
ڈوب مرنے کا مقام ہے بیوی اور بچوں کی دھمکیاں لگانے والے کتنے بڑے بے غیرت ہوں گے 🖐️کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیاء ہوتی ہے حرام خوروں کو کیا پتہ وہ کیا ہوتی ہے🖐️ ڈوب مرو 🖐️