رمضان جاتے جاتے میرے بھائی کو بھی ساتھ لے گیا۔اللّٰہ پاک میرے بھائی کی مغفرت فرمائے اور درجات بلندی فرمائے ۔۔۔عید کی خوشی بھی بھائی ساتھ مسکراتے ہوئے چلی گئی ۔
اے دل تجھے دشمن کی بھی پہچان کہاں ہے
تو حلقۂ یاراں میں بھی محتاط رہا کر
اس شب کے مقدر میں سحر ہی نہیں محسنؔ
دیکھا ہے کئی بار چراغوں کو بجھا کر
محسن نقوی
اجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کر
حالات کی قبروں کے یہ کتبے بھی پڑھا کر
کیا جانئے کیوں تیز ہوا سوچ میں گم ہے
خوابیدہ پرندوں کو درختوں سے اڑا کر
اس شخص کے تم سے بھی مراسم ہیں تو ہوں گے
وہ جھوٹ نہ بولے گا مرے سامنے آ کر
👇
رمضان جاتے جاتے میرے بھائی کو بھی ساتھ لے گیا۔اللّٰہ پاک میرے بھائی کی مغفرت فرمائے اور درجات بلندی فرمائے ۔۔۔عید کی خوشی بھی بھائی ساتھ مسکراتے ہوئے چلی گئی ۔
غم کی حدت نے پکائی ہے کچھ ایسے مری خاک
جب بھی دیوار سے ٹکراؤں، کھنک جاتا ہوں
کتنا آسان ہے تنہائی کو دہرا کرنا
صرف کمرے میں لگے آئینے تک جاتا ہوں
Today thoughts...,😔
بعض اوقات، خیالوں میں بھٹک جاتا ہوں
اتنا چلتا ہوں کہ بیٹھے ہوئے تھک جاتا ہوں
تین کونوں سے نکلتے ہیں گھٹن، خوف، سکوت
میں سرکتا ہوا چوتھے میں دبک جاتا ہوں
ایک چہرہ ہے جسے دیکھ کے لمحہ بھر کو
دل ٹھہر جاتا ہے، میں آپ دھڑک جاتا ہوں
👇👇👇
بھاگتا ہوں کہ مساموں سے نکل جائے نمی
ورنہ کچھ روز میں آنکھوں سے چھلک جاتا ہوں
گھر سے میں کھینچ کے لاتا ہوں سڑک تک خؤد کو
پھر جدھر لے کے چلی جائے سڑک، جاتا ہوں
👇👇
تجھے میں محتاط کرتا ہوں!!! تیری میں جان لے لو گا۔۔۔
اگر ان جھیل آنکھوں کو کبھی پرنم کیا تو نے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Today Someone said these words to me.... I think it's warning and specific also.🧏