"یہ ایک شرمناک عمل ہے۔ اب میری پھوپھی ڈاکٹر عظمیٰ اور نورین کے ساتھ ساتھ میرے کزنز شیر شاہ اور شہریز کو بھی اغوا کر لیا گیا ہے۔وہ میری آنٹیوں اور کزنز کے گھروں میں زبردستی داخل ہوئے اور انہیں کسی وضاحت کے بغیر گاڑیوں میں بٹھا کر لے گئے۔گرفتاری کی کوئی وجہ نہیں بتائی گئی۔ یہ بھی نہیں بتایا گیا کہ انہیں کہاں لے جایا گیا ہے۔یہ مجرمانہ طرزِ عمل ہے، جس کا کوئی جواز نہیں۔ پاکستانی عوام اپنے ہی حکمرانوں سے خوفزدہ ہیں۔ کوئی باوقار قوم ایسے مجرمانہ طرزِ عمل پر مبنی نظام کو برداشت نہیں کر سکتی۔ اب مداخلت ناگزیر ہو چکی ہے"۔قاسم خان
@Kasim_Khan_1999
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
شہباز گل @SHABAZGIL نے فوجی پروڈکٹ کے بائیکاٹ کا مشورہ دے دیا۔یہ ہم سے پیسے کما کر ہماری ماؤں بہنوں کو اٹھا لیتے ہیں۔
جو لوگ روڈ پر نکل کر احتجاج نہیں کر سکتے ان کے عسکری بینک سے پیسے نکالیں کرنل چاول کا بائیکاٹ کریں۔
تمہاری پینٹیں کس نے اتاری تھیں، تمہارے سروں سے فٹ بال کس نے کھیلے تھے وہ شوکت خانم کی اولاد نہیں تھی وہ پاکستانی عوام نہیں تھی
تم کس چیز کا بدلہ شوکت خانم کی اولاد سے لے رہے ہو تم کس چیز کا بدلہ پاکستانی عوام سے لے رہے ہو
انٹرنیشنل میڈیا 🚨
عمران خان کی بہن کو گرفتار کیا گیا ہے!!
کیوںکہ 27 کو احتجاج ہونے جارہا ہے!!
یہ خبریں اب پوری دنیا دیکھ رہی ہے, اگر ٹچہ میڈیا نہ دکھائے تو کیا ہؤا م, انٹرنیشنل میڈیا تو دکھا رہا ہے!
ہر روز اس نے ثابت کیا کہ یہ ذہنی مریض ہے ، نہ بچوں کو چھوڑتا ہے نہ عورتوں کو ۔۔
یہ آیا نہیں لایا گیا ہے ملک اور فوج کا بیڑا غرق کرنے کے لیے ۔۔۔
#ستمبر27_فیصلہ_کن_مارچ
یہ ڈی جی آئی ایس پی آر کو کس نے مشورہ دیا تھا کہ جا کر انٹرنیشل میڈیا پر انٹرویو دے 😭
چوہے کی طرح گردن اپنے کندھوں میں دبا کر اتنا اٹک اٹک کے آآآآ…….. کرنے گئے تھے تو سبق پہلے سے گھر سے یاد کر کے جانا تھا ۔
ڈی جے نے جب قوم کو آنکھیں دیکھانی ہوتی ہیں تو سانس بھی نہیں لیتے اور چڑھ دوڑتے ہیں یہاں سانس آ….پر ہی اٹک گئی 😑
میں فوج کے خلاف کسی کو نہیں بولنے دوں گا سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق
یہ رہے فوج کے خلاف بولنے والے ان میں ایک وزیر اعلیٰ پنجاب بن گئی ایک وزیر دفاع بن گیا خود سپیکر بن گیا ایک پاکستان کا صدر بن گیا
“پاکستان میں کوئی فوج نہیں بلکہ ایک مسلح سیاسی عسکری جماعت ہے.
🤏🏾آرمی چیف اس کا چیئرمین
🤏🏾DG ISI اس کا جنرل سیکرٹری
DG ISPR اس کا سیکرٹری اطلاعات
🤏🏾تمام کور کمانڈرز اس کے ریجنل سیاسی قائدین ہیں جن کا کام سیاسی جوڑ توڑ ہے!
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو