This is what we have been protesting against; army does landmine clearing for photo sessions and then leaves. Cost of their criminal incompetence is paid by our people, including children. Today it was landmine blast in Eidak Waziristan.
Where next?
#PashtunRejectStateTerrorism
So sad today, TTP ordered the principals of various schools in South Waziristan, Wana, and Azam Warsak to close schools. The school administrations announced a two-day vacation, which may be extended. This is very condemnable. Waziristan is already in crisis due to a low literacy rate, and this act will push the region into darkness. There is no doubt that Waziristan has become a state of nature. The government must restore peace and stability in the region. All political leaders and social activists should raise their voices on this significant issue.
@a_siab@mjdawar@BushraGohar@AimalWali@HamidMirPAK
بلوچستان منگلہ میں آباد تمام گھر گراددئیے گئے ضروری سامان نکال دیاگیا،سردار نسیم بازئی کا قوم کے ہمراہ منگلہ سے نقل مکانی آخری مراحل میں جاری ہے یاد رہے کہ بلوچستان آرمی نے 48 گھنٹے کا وقت دیا تھا 70 گھر مہاجرین ہو گئے بلوچستان میں ابھی تک فوج نے سارے زمین اپنے نام پر کیا⛰️
@MarianaBaabar Yes TTP has established control in many of the southern districts, particularly Bannu, Laki Marwat, Tank, north & south Waziristan. They are now issuing directions for banning schools and extracting money.
دا پشتون زرغونې غورځنګ مشران دا پښتنو دا مقدمۍ په سر نن دا پاکستان په بيلابيلو زندانونو او ټارچر سيلونو کښې بندي دي مشر علی وزير او حاجی عبدالصمد خان دا هاړ او جيټ سخته ګرمۍ دا سند دا سکهر او دادو په زندانونو کښې تيراوي داسې حنيف پشتين او نور الله ترين ژوند ورک کړي شويدي او خدائې ته پته چې په کوم حال به وي . نن خلک غورځنګ ته يو پيغور بل پيغور ورکوي خو دې ته نه ګوري چې دا پي ټي ايم ملګري او مشران په کوم حالت کښې دياو ولې دي؟.مونږ دا پښتنو دا په سر تکليف په سر منلې دې ځکه مو دا حال دې چې زندان زمونږ په برخه دې هره سخته زمونږ برخه ده.
ټولو ملګرو او پښتنو ته پکار ده چې دا بندي ملګرو لپاره خپلې هڅې وکړي دعاګانې وکړي ټرينډ وچلوې او اواز پورته کړي.
#ReleasePTMActivists
#ReleaseAliWazir
@ManzoorPashteen
کوٹلی آزاد کشمیر۔
تین نوجوان جان کی بازی ہار چکے ہیں جبکہ زخمیوں کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال کے اطراف شیلنگ سے عملہ بھی متاثر ہے، مگر زخمیوں کو بچانے کی کوششیں جاری ہیں کوٹلی ہائی وے پر عوام نے شدید دباؤ کے باوجود ڈٹ کر مقابلہ کیا اور فورسز کو پیچھے ہٹا دیا ہے۔اگر ممکن ہو تو ڈی ایچ کیو ہسپتال پہنچ کر خون عطیہ کریں۔کوٹلی کے لوگوں، ثابت قدم رہو۔ تاریخ گواہ ہے کہ مشکل گھڑیاں ہمیشہ نہیں رہتیں، مگر ان میں دکھائی جانے والی ہمت ہمیشہ یاد رکھی جاتی ہے۔
اللہ پاک رحم کریں💔😓
پنجابی فوج نے ہر مسئلے کو طاقت کے بل بوتے پر حل کرنے کی پالیسی اپنا کر پاکستانی مقبوضہ کشمیر کو بھی وزیرستان اور بلوچستان بنا دیا ہے،جس طرح اب وہاں پنجابی فوج قتل عام اور دھشتگردی کررہی ہے تو حقوق کی جدوجہد ایک طرف بلکہ کشمیریوں کے دل میں لفظ پاکستان کے لئے ایک نفرت پیدا ھورہی ہے
آصف،جنہوں نے بچوں سمیت خودکشی کی نے پورے نظام پر سوالیہ نشان کھڑا کردیا۔ ویڈیو سے دو باتیں سامنے آئیں: جبری گمشدگی کا خوف اور عصمت دری کا اندیشہ۔ اس نظام میں MPA سے لے کر افسر شاہی تک ایسے لوگ ہیں جو عام شہریوں کو ہراساں کرتے رہتےمگر وقت آ گیا ہے کہ انکے خلاف کھل کر بولا جائیگا۔
پاکستان مقبوضہ کشمیر کی آبادی 40 لاکھ ہے، شہید اور زخمی ھونے کے باجود پنجابی فوج کی بندوقوں کے سامنے ڈٹے ھوئے ہیں اور PTI کا دعوی ہے کہ 90 فیصد یعنی 22 کروڑ عوام انکے ساتھ ہیں لیکن بچارا لیڈر جیل میں سڑ رہا ہے اور نہ لیڈران اور نہ کارکنوں کو غیرت نہیں آتی ہے
#RightsMovementAJK
نسل پرست ریاست دیوالیہ ہو چکی۔عیاشیاں کم کرنے کی بجائے ظلم بڑھایا جا رہا ہے۔پشتون، بلوچ،جمہوریت،انسانی حقوق مانگنے والوں کے لیے ‘ہارڈ اسٹیٹ’ بن چکا ہے۔شیعہ کو ایران جانے کا کہا، ہمیں کہاافغانستان جاؤ؛ کشمیریوں پر گولیوں کی بارش،ان کو کہاں بھیجوگے؟
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
رات کو علی وزیر کے فرزند عالمزیب وزیر کا ولیمہ تھا🚨
عالمزیب ان کے سب سے بڑے بیٹے ہیں وہ پردیس میں رہتے ہیں اور بچپن ہی سے ماں کی شفقت سے محروم ہیں، کیونکہ ان کی والدہ ان کی پیدائش کے وقت انتقال کر گئی تھیں
بندیوان والد جیل میں ہونے کی وجہ سے اپنے بیٹے کی شادی کی خوشیوں میں شریک نہ ہو سکے۔ ماں پہلے ہی دنیا سے جا چکی ہیں، اور آج دلہن کے ساتھ صرف ان کی ضعیف دادی موجود ہیں
علی وزیر کے ساتھ یہ مسلسل زیادتی کیوں ہو رہی ہے؟ پہلے اپنے یتیم بھتیجے عالمگیر کی شادی میں شرکت نہ کر سکے، اور اب اپنے سب سے بڑے اور اکلوتے بیٹے کی شادی کی تقریبات سے بھی محروم ہیں
حکومت نے اعظم ورسک کے شہریوں کو شام 6 بجے تک علاقہ خالی کرنے کی مہلت دے دی ہے کہ مقامی لوگ اپنے گھر بار چھوڑ کر محفوظ مقامات کی طرف منتقل ہوجائے اس صورتحال کے پیشِ نظر اعظم ورسک میں مقامی عمائدین کا جرگہ جاری ہے جبکہ بازار اور کاروباری مراکز مکمل طور پر بند ہیں
@a_siab
Musk posted 100 tweets on a WHITE man who was k*||ed, but remains silent when a 28 yr old Indian, Anshul Kuncha, was sh0t ded in USA by Whites while delivering a pizza order. Look at how his parents are crying. Racism against Indians & Blacks has gone beyond imagination🤡”
اس احمق منافق اور سستے فوجی ٹاوٹ کو یہ بھی علم نہیں کہ کشمیر کا سٹیٹس انڈیا نے 2019 میں تبدیل کیا جس وقت جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا کوئی وجود نہیں تھا۔ایکشن کمیٹی کی بنیاد 2023 میں پڑی۔ایکشن کمیٹی کے کسی کور ممبر نے کبھی پنجاب پاکستان یا کسی ادارے کے خلاف نازیبا زبان استعمال نہیں کی۔
راولاکوٹ “شہرِ مزاحمت” ہے، اور اسے ہتھیاروں سے نہیں جیتا جا سکتا۔یہاں کے لوگوں کی روایت خوف پر نہیں بلکہ اپنے مؤقف، اپنے دکھ اور اپنی امید پر قائم ہے۔ اس شہر میں اگر کوئی “فتح” ممکن ہے تو وہ طاقت کے زور پر نہیں بلکہ انصاف، مکالمے اور باہمی اعتماد کے ذریعے ہی ممکن ہے۔
A daytime video from Rawalakot, Kashmir shows an injured individual being carried away on a charpoy amid ongoing unrest in the region. The situation remains tense as reports of clashes and injuries continue to emerge.
راولاکوٹ میں سول کپڑوں میں مقامی لوگوں کی جانب سے پکڑے گئے مسلح افراد میں سے ایک کی جیب سے پاکستان رینجرز کا کارڈ برآمد ہوا ہے۔سکیورٹی اداروں اور حکومت کو اس معاملے میں تحقیق کرنی چاہیے کہ یہ معاملہ کیا ہے۔ان لوگوں کے پکڑے جانے سے چند گھنٹے قبل راولاکوٹ میں کورممبر جوائنٹ ایکشن کمیٹی عمر نزیر کشمیری پر نامعلوم افراد کی جانب سے ایک قاتلانہ حملہ ہوا تھا جس میں وہ زخمی اور ان کا ایک ساتھی جاں بحق ہوا تھا۔