@TheZareen1@MubashirAZaidi اسلام اگر ایک حکم کے ساتھ تمام غلاموں کو آزاد کرنے کا حکم دیتا تو جن غلاموں کو روٹی اور چھت میسر تھی وہ روڈ پر آجاتے، بھوکے مرتے، غلام عورتیں prostitution میں جاتی اور مرد غلام جرائم جیسا کہ ڈکیتی اور اور راہزنی میں پڑتے اس لئے اسلام نے بتدریج غلامی کو ختم کیا۔
@TheZareen1@MubashirAZaidi اسلام آنے کے بعد آپ نے جو عورت کے ساتھ ناروا سلوک کا ذکر کیا ہے وہ عام عورت کے ساتھ نہیں بلکہ غلام عورت کے ساتھ تھا اور غلامی اسلام کے آنے سے ہزاروں سال پہلے دنیا میں اور عربوں میں موجود تھی۔ اب اگر اسلام ایک حکم کے تحت تمام غلاموں کو آزاد کرنے کا حکم دے دیتا تو جن غلاموں کو
🇺🇲 US Secretary of State Marco Rubio arrived in Delhi and asked, "Where is everyone?" At the airport, he was only greeted by the commander of his own plane, and not a single Indian government official came to meet him.