@CliveSSmith (2/2) مجھے دھمکانا چاہتے ہو تو دھمکاؤ، لیکن عافیہ کے گھر والوں کو بزدلانہ دھمکیاں مت دو۔ مجھے روکنا ان کے اختیار میں نہیں ہے۔ بہتر ہوگا کہ صحیح طرزِ عمل اختیار کرلو۔
@CliveSSmith (1/2) عافیہ کو انصاف دلوانے کے لیے میں تم لوگوں سے عرصۂ دراز سے مدد کی درخواست کر رہا ہوں۔ آج نیویارک (کی عدالت) میں دائر کردہ ثبوت اس کیس کے لیے ایک اہم موڑ ہے جس سے کئی پول کھل جائیں گے۔
To Pakistan's "Establishment"-I have long sought your help to get justice for #Aafia. Filed in NY today is a (huge) start; all the dirt will come out. Threaten me if you want, not cowardly threats at Aafia's family, they can't control me; just do the right thing... @Aafiamovement
Help for #Aafia! A courageous witness is putting his life at risk for her obviously suffers from PTSD from what he went through in Pakistan; I need someone London area to give him free or inexpensive therapy for it. Please contact [email protected]@Aafiamovement
Clive Stafford Smith sends 947 more pages of evidence in Dr. Aafia Siddiqui’s case total now 1,296. The truth is undeniable.
#FreeAafia#JusticeForAafia
By the way Pakistan "Establishment": I have notified the British police that if anything happens to my retired ISI & other witnesses here (or even me) they know where to look. It's not as if I didn't tell you this was coming: Let's just get justice for #Aafia. @Aafiamovement
شکریہ @NaeemRehmanEngr
آئی پی پیز کے خلاف
جماعت اسلامی کا دھرنا اور معائدہ یاد آیا ؟
تب حکومت کہتی تھی ان سے مزاکرات بھی ممکن نہیں، منسوخی تو بہت دور کی بات ہے، حافظ نعیم نے بتایا ان پوائنٹس پر بات چیت کرو اور اس دھرنے سے جو قومی خزانے کو بچت ہوئی وہ 3600 ارب سے زائد ہو چکی ہے۔
🔴 ترک صدر ایردوان:
حماس کے پاس نہ بم ہیں، نہ ایٹمی ہتھیار — یہ سب اسرائیل کے پاس ہیں۔
اسرائیل انہی ہتھیاروں کا استعمال کر کے کل رات بھی غزہ پر حملہ کر رہا تھا۔
کیا آپ جرمنی میں یہ سب نہیں دیکھ رہے؟ کیا آپ ان واقعات سے بے خبر ہیں؟
رضوان کو بتایا گیا کہ اگر انہوں نے لوگو پہننے سے انکار کیا تو انہیں میچ سے باہر کر دیا جائے گا (عوامی ردعمل کو قابو میں رکھنے کے لیے "چوٹ" کا بہانہ بنا کر) اور انہیں $400,000 کی مکمل اسپانسر شپ فیس ادا کرنی پڑ سکتی ہے کیونکہ اسپانسر ٹیم سے اپنی حمایت واپس لے سکتا ہے۔
شدید دباؤ کے باوجود، رضوان نے اپنے عقائد پر سمجھوتہ کرنے کے بجائے اپنی جیب سے اپنے حصہ کی اسپانسر شپ فیس ادا کرنے کی پیشکش کی۔
کوالیفائر سے قبل، PCB کے ایک سینئر عہدیدار نے رضوان سے رابطہ کیا، ان سے لوگو چھپانے کی وجہ پوچھی اور جب رضوان نے وجہ بتا دی تو بورڈ کے عہدے دار نے رضوان کو بھرپور سپورٹ کرنے کی ضمانت دی۔
Why do we just have to oppose each other on everything?
Non medicinal therapy has its role and its proven, like some kind of behavioral and lifestyle changes and that doesn't mean medicines are useless.
کرکٹ میں جوئے کی تشہیر۔ لاہور کراچی کے بعد اسلام آباد میں بھی کھلے عام وسیم اکرم کی تصویر کے ساتھ۔ کوئی ٹی وی چینل اس پر کیوں نہیں بولتا۔ وزیراعظم @CMShehbaz وزیراعلی پنجاب @MaryamNSharif اور وزیراعلی سندھ @MuradAliShahPPP کو کوئی خبر دے اسلامی جمہوریہ پاکستان میں یہ کیا ہو رہا ہے؟
Have another read of these lines from one of Aafia's poems: "You have snatched my young children from their mother-One you killed; the others you took far away from me. For what crime did you kill a six month old baby?"
@Aafiamovement
@FowziaSiddiqu
Its time to get her out!
بنگلہ دیش بدل چکا ہے
اسلامی چھاترا شبر نے راجشاہی یونیورسٹی طلبہ یونین الیکشن میں بھی کلین سویپ کر لیا۔ 23 میں سے 20 نشستیں جیت لیں۔ اس سے قبل ڈھاکہ، جہانگیر نگر اور چٹاگانگ یونیورسٹی میں بھی شبر نے کلین سویپ کیا تھا۔ الحمدللہ
گزشتہ 78 سالوں سے وطن عزیز پر قابض کرپٹ حکمرانوں، اشرافیہ ، جرنیلوں اور بیوروکریسی نے عام پاکستانی کو ظلم، ناانصافی، جعلی انتخابات اور طبقاتی نظام کے بوجھ تلے دبا کر رکھا ہوا ہے۔
اب وقت آگیا ہے کہ اس فرسودہ طبقاتی نظام کو بدلا جائے۔
#بدل_دو_نظام_اجتماع_عام