کیا آپ نے PakIDمیں بائیومیٹرک ویریفکیشن کی رسائی بلاک کر رکھی ہے؟
بینک، پاسپورٹ آفس، سم فرنچائز یا کسی بھی ایسے ادارے میں جانے سے پہلے جہاں بائیومیٹرک تصدیق درکار ہو، PakID ایپ میں اپنی بائیومیٹرک رسائی ضرور "فعال" کر لیں۔
کپتانِ اعظم: عمران خان — کرکٹ کی تاریخ کا سب سے بڑا آل راؤنڈر! 👑*
جب کرکٹ کی دنیا میں ایک ایسے کھلاڑی کا نام لیا جائے جو اکیلے اپنے دم پر میچ کا پاسا پلٹ دے، تو ذہن میں صرف ایک ہی نام آتا ہے — ( عمران خان )🫡
چاہے وہ بلے بازی میں رنز کا پہاڑ کھڑا کرنا ہو یا تیز گیند بازی سے مخالف ٹیم کی وکٹیں اڑانی ہوں، کپتان نے ہمیشہ سامنے سے لیڈ کیا۔ اِن کے شاندار انٹرنیشنل کیریئر کے اعداد و شمار پر ایک نظر ڈالیں: ⬇️
*🏏 بلے بازی کے شاندار ریکارڈز (Batting Stats):*
اننگز: 277
رنز: 7516
اوسط (Average): 35.45
ففٹیز (50s): 37
سنچریاں (100s): 07
بہترین اسکور: 136
گیند بازی کا قہر (Bowling Stats):*
اننگز: 295
وکٹیں: 544
اوسط (Average): 24.08
ایک اننگز میں 5 وکٹیں (5WI): 24 بار
میچ میں 10 وکٹیں (10WM): 06 بار
بہترین بولنگ: 8-58
Twist TU ye hai...
لوگ سمجھتے ہیں کہ عمران خان صرف اپنی جادوئی کلاسک بولنگ کی وجہ سے عظیم پلئیر بنے، لیکن اصل ٹوسٹ تو یہ ہے کہ اپنے کیریئر کے آخری 10 سالوں میں اِن کی بیٹنگ اوسط 50 سے بھی زیادہ تھی! یعنی وہ ٹیم میں صرف بطورِ بلے باز کھیلنے کی بھی پوری صلاحیت رکھتے تھے۔ اور اس سے بھی بڑا ٹوسٹ؟ 1992 کے ورلڈ کپ فائنل میں جب پاکستان نے ورلڈ کپ جیتا، تو عمران خان نے نہ صرف ریٹائرمنٹ واپس لے کر ٹیم کو سنبھالا بلکہ فائنل میچ میں 72 رنز کی سب سے اہم اننگز کھیل کر پاکستان کو ورلڈ چیمپئن بنایا! 🏆🇵🇰
ایسے لیجنڈز صدیوں میں ایک بار پیدا ہوتے ہیں۔ 💚
*"ٹوسٹ تو یہ بھی ہے کہ عمران خان نے اپنے پورے کیریئر میں کبھی کوئی نو بال (No Ball) نہیں پھینکی! ایسے لیجنڈ کے لیے ایک لائک تو بنتا ہے۔ ❤️"
#ImranKhan
ذاتی معلومات کے تحفظ کے لئے آپ کا باخبر رہنا ضروری ہے کہ آپ کی شناختی معلومات کی تصدیق کب اور کس نے کی۔ پاک آئی ڈی موبائل ایپ میں موجود "ویریفکیشن ہسٹری" کے فیچر سے فائدہ اٹھائیں اور مکمل معلومات حاصل کریں کہ آپ کے شناختی کارڈ کی تصدیق کب اور کہاں ہوئی؟
اگر آپ کا واٹس ایپ ہیک ہو جائے تو گھبرانے کے بجائے درست اقدام اٹھائیں۔ چند آسان مراحل کے ذریعے اپنا واٹس ایپ اکاؤنٹ دوبارہ فعال کیا جا سکتا ہے۔
مزید آگاہی کے لئے ویڈیو ملاحظہ کریں، خود کو محفوظ رکھیں اور دوسروں کو بھی باخبر کریں۔
#WhatsAppSafety#StaySafeOnline#CyberAwareness #PublicAdvisory #DigitalSecurity #Pakistan
چاہتا تو اپنا دفتر چھوڑ کر بھاگ جاتا لیکن غیرت مند اور بہادر لیڈر کی نشانی کہ اس نے اپنے وطن کے لیے جان کا نظرانہ پیش کر دیا اللہ پاک شہید کو جنت الفردوس میں اللہ مقام عطا فرمائے امین 🤲🤲🤲
#WorldWar3
محکمہ لوکل گورنمنٹ اور نادرا کے اشتراک سے سول رجسٹریشن کے لیے آن لائن سہولت فراہم کر دی گئی ہے
سول رجسٹریشن کے لیے Pak ID موبائل ایپ پلے سٹور سے ڈاؤن لوڈ کریں
اپنا اکاؤنٹ رجسٹر کر کے لاگ ان کریں
Provincial Civil Registration Service میں صوبہ پنجاب منتخب کریں
پیدائش، وفات ،شادی اور طلاق میں سے متعلقہ Icon پر کلک کریں
کوائف اور دستاویزات مکمل کریں اور گھر بیٹھے سرٹیفکیٹ حاصل کریں
کیا آپ اپنے شناختی کارڈ پر موجودہ یا مستقل پتہ تبدیل کرانا چاہتے ہیں؟
یہاں بتائے گئے طریقہ کار پر عمل کریں اور قریبی نادرا دفتر سے اپنے شناختی کارڈ پر پتہ تبدیل کرائیں یا گھر بیٹھے یہ کارروائی مکمل کرنے کے لئے پاک آئی ڈی موبائل ایپ استعمال کریں۔
https://t.co/tdTiwhwyNk
شناختی کارڈگھر پر ہی آ سکتا ہے تو نادرا دفتر کا چکرکیوں لگائیں!
پاک آئی ڈی موبائل ایپ اورنادرا دفترسے شناختی کارڈکی درخواست دیتے وقت "ہوم ڈلیوری" کاآپشن منتخب کریں اورپاکستان بھر میں کوریئر سروس کے ذریعے شناختی کارڈ گھر پر منگوائیں
قیمتی وقت بچائیں، شناختی کارڈ گھر پر منگوائیں