"میں تعریف اس لیے نہیں کرتا کہ کرنا پڑتی ہے، بلکہ اس لیے کرتا ہوں کہ مولانا فضل الرحمن واقعی دل جیت لینے والی قیادت رکھتے ہیں۔ ایسے لیڈر کم ہی پیدا ہوتے ہیں۔ ❤️"
كل جمعه كى تقرير ميں بندے نے ایک ویڈیو کے حوالے سے جوبات کہی کہ اسرائیل اور انڈیا نے افغانستان کو مدد فراھم کرنے کامعاھدہ کیا ہے اسکے بارے میں معلوم ھواکہ وہ ویڈیو جعلی تھی مجھے افسوس ہے کہ مجھے اس ویڈیو کی وجہ سے مغالطہ ہوا اس پر استغفار کرتا ہوں میری پوری تقریر اب شائع ھورہی ہے اس سے یہ حصہ نکال دیاگیا ھے اور مزید وضاحت بھی کردی گئی ہے
مدینہ منورہ کی مقدس سرزمین پر ایک روحانی لمحہ… 🤍
مولانا فضل الرحمن کو مسجد نبوی میں دیکھ کر دل کو سکون ملا۔
یہ وہ جگہ ہے جہاں حاضری ہر عاشقِ رسول ﷺ کی سب سے بڑی خواہش ہوتی ہے۔
اللہ تعالیٰ اس حاضری کو قبول فرمائے اور ہمیں بھی بار بار حاضری نصیب فرمائے۔ آمین 🤲