عجیب تماشا ہے؛ راستہ سرکار بند کرے، سیکیورٹی کے نام پر شہریوں کو ذلیل سرکار کرے، اور الزام شیعوں پر لگایا جائے۔ سچ یہ ہے کہ سڑکیں شیعوں نے نہیں، سرکار کی حکمتِ عملی نے بند کی ہیں۔
ایران والے بھائیوں کو کہوں گا کسی اسلامی ملک سے مدد نہ مانگو یہ تو خود اپنی بیٹیوں کا حق کھانے والے ہیں یہ اپنے بہنوں کا حق کھانے والے ہیں یہ اپنے ملک کو لوٹنے والے ہیں یہ تمہاری کیا مدد کریں گے تم اپنے اللہ سے مدد مانگو۔۔
ایک ایرانی بچے سے سوال تمھارے بابا جنگ پر گئے تو کیا تم اُن سے ناراض ہو گے ۔ہاں میں ناراض ہوں گا کیونکہ میں بھی اُن کے ساتھ جنگ پر جانا چاہوں گا میں امام حُسین ع کی طرح جنگ میں شہادت پانا چاہتا ہوں 😢https://t.co/P8zegaSe4R
امریکہ بمباری میں شہید ہونے والے ایرانی میجر جرنل کی شہادت سے قبل کی گفتگو سنے کیا کمال کے لوگ تھے ایک سے بڑھ کر ایک ہے یہ لوگ شہادت کو ایسے گلے لگا رہا جیسے کوئی بچہ ماں کے آغوش میں جارہا ہو🚩
ایران نے دنیا کی سپر پاور امریکہ کو پاگل کر کے رکھ دیا ۔امریکہ ابنائے ہرمز کو کھلوانے کے لیے اپنے 2500 مرین پہ مشتمل ایک دستے کو بھیجا ہے کہ جا کے ابنائے ہرمز کو کھلواؤ ان کو یہ نہیں پتہ کہ ان کا پنگا اللہ کے ماننے والوں سے ہو گیا ہے ۔
روس دوستی نبھا کر بازی لے گیا
روس ایران کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد بھیجنے والا پہلا ملک بن گیا
ایک Il-76 طیارے نے 13 ٹن سے زیادہ طبی سامان پہنچایا
وہ تو کل عام کفر ہے نتن یاہو سے کہتا ہے اس سے ہمارے اچھے ہتھیار کسی نے استمہال ہی نہیں کیے جتنے نتن یاہو نے استعمال کیے ہیں اس سال ہمارے ایک لاکھ بچے مارنے میں استعمال کیے ہیں پھر ہمارا وزیراعظم کہتا ہے ہم تمہیں نوبل پیس پرائس ملنا چاہیے ائی سلوٹ یو ۔۔۔
ایران میں امریکہ اسرائیل کی بمباری میں شہید ہونے والے جوان کاجنازہ جہاں مائیں غم کی بجائے فخر سے کہہ رہی ہیں ماشااللہ ہمارا بیٹا شہید ہے😢 ۔باطل ان حوصلے والوں کو ختم کرنے نکلا ہے ناممکن