مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجو��گی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔
سوشل میڈیا اس پر ضرور آواز اُٹھائیں
بچپن سے مسلم اُمّہ کا شور سنتے آئے کیکن اس دور میں آکر پتا چلا کہ دنیا میں مسلمان ملک تو صرف ایک ایران ہے، باقی عمر تو ہم مغالطے کا شکار ہی رہے۔۔
ایران وسائل، طاقت، ٹیکنالوجی میں اسرائیل اور امریکہ سے بہت کمزور ہے لیکن جس قوتِ ایمانی سے ایرانی عوام خود پر مسلط جنگ کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہے ہیں،وہ کہانی تاریخ میں سنہری حروف سے لکھی جائے گی۔
حرم امام رضا علیہ السلام میں بوقت دعا اچانک خطیب کے منہ سے نکلا کہ اللہ ہمارے رہبر کی حفاظت فرما، جس کے بعد لوگ دھاڑیں مار مار کر رونے لگ گئے۔ ایرانی قوم یہ یقین کرنے سے قاصر ہے کہ ان کے شفیق رہبر اب ان کے درمیان نہیں رہے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ میں صبح عمران خان کی شفاء انٹرنیشنل ہسپتال میں علاج کے حوالے سے کیس فکس ہے،
اللہ پاک سے خصوصی دعا کریں کہ کل اجازت مل جائیں شفاء انٹرنیشنل ہسپتال میں فیملی اور ذاتی معالجین کی موجودگی میں
“جس شخص نے اس قوم کو تین مفت کینسر اسپتال دیے،
عالمی معیار کی یونیورسٹی دی،
کھیل کے میدان میں پاکستان کا نام روشن کیا
اس کی آنکھ کی بینائی جانے کا سن کر
اس کی بہن رو دی
۔۔
“فاطمہ جناح کو بھی ایسے ہی رلایا تھا وہی لوگ آج بھی ہیں”
بریکنگ نیوز: عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کر کے ذاتی معالجین و فیملی کی موجودگی میں علاج کرانے کی آج دائر کی گئی متفرق درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں کل سماعت کیلئے مقرر، جسٹس ارباب محمد طاہر اور جسٹس خادم حسین سومرو سماعت کریں گے,��ب پارلیمنٹرین اور وکلاء ٹکٹ ہولڈرز شرکت کریں .
ابھی ایران اکیلے نے چھ امریکہ جنگی جہاز گرائے ہیں ۔
آگے پریس کانفرنس کرنے،مان لو امریکہ کی سبکی ہو چکی ہے ۔بس اب سپر پاور کی غرور اللہ نے توڑنا ہے انشااللہ
امریکہ کی اب تک ناکامی کا اعتراف 😂🚨🚨👇
ہمیں اضافی نقصان اٹھانے کی توقع ہے،
ایران کو ہرانا اتنا آسان نہیں ہے۔ بہت مشکل ہدف ہے
امریکی جوائنٹ چیف آف اسٹاف۔
یہی میرے رب کی مدد ھے الحمدللہ۔
👇👇👇🚨
لعنت ان مسلم ممالک پر جو تماشہ دیکھ رہے ہیں کب امریکہ جیتے ہم مبارک آباد دینے واشنگٹن تحفے لے کر پہنچیں 🖐️🖐️
ایرانی خواتین نے انتہائی خوبصورت ٹرینڈ شروع کیا ہے!♥️
پاکستانی ٹک ٹاکر ایسے ٹرینڈ پر ویڈیو نہیں بناتے, لیکن اگر ٹھمکے والا ٹرینڈ چلے تو اپنے صلاحیتوں کا مظاہرہ بھرپور طریقے سے نبھاتے ہیں!!
بریکنگ نیوز 🚨: برطانوی پارلیمنٹ کا بڑا سیشن۔ زور دار طمانچہ رسید کر دیا۔ عمران خان کا علاج کروائیں، ان کے بیٹوں کو ویزہ جاری کریں، ورنہ تجارت پابندیاں لگائیں گے، امدا�� بند ہوگی۔ انسانی حقوق کی پامالی ہو رہی، آوازیں دبائی جاری ہیں، بندے دے پُتر بنو 🔥
وجاہت خان کا جرنیلوں کو پیغام!!🚨
عمران خان پورا دن نماز پڑھتا پورا دن قرآن پڑھتا ہے, جس کے سامنے گِڑگِڑانا ہوتا ہے اسکے سامنے گِڑگِڑاتا ہے، اسی سے مدد مانگتا ہے!
اس نے تم لوگو سے کہا, میری آنکھ خراب ہو رہی ہے, اور تم لوگو نے پرواہ نہیں کی!
وجاہت خان آبدیدہ ہو��ئے 💔💔