ایک طرف صوبائی حکومت نے اج ایپکس کمیٹی میں بنکرمسمارکرنے کاحکم دیاہے تو دوسری طرف علی زئی گریڈ اسٹیشن واپڈاکے اہلکار بنکرکیلے بجلی کی ترسیل کر رہے ہے۔یاد رہےکہ بگن ومضفات کی بجلی پچھلےایک مہینے سے غایب ہے۔
#صیدنایا جیل میں لاشوں کو ضایع کرنے کے لیے پریس لگائے گئے تھے ۔۔
تاکہ تدفین یا اجتماعی قبروں میں لاشوں کو دفنانے سے بچایا جا سکے ۔۔۔
#بشار_الأسد کی حکومت ایران نواز شیعہ حکومت تھی اور ان کا ایک ہی مقصد تھا اسلام دشمنی میں مسلمانوں کو مارنا ۔
بے حسی کی انتہا ھے کہ امریکہ میں بیٹھے سابق پاکستانی اور حال امریکی پاکستان میں اپنی سیاسی چوائس کے لئے تو لابی دن رات کرتے ھیں۔ مگر فلسطین کے مظلوموں کے لئے آواز اٹھانے سے بھی گریزاں ھیں۔ دنُ رات قتل عام جاری ھے ۔ لیکن ان سابق پاکستانی��ں کا ضمیر اپنے country of choice امریکہ کی فلسطین کے متعلق پالیسی پہ خاموش ھے۔ یہ مجرمانہ خاموشی ھے۔ پاکستانی سیاست پہ ضرور فریق بنیں اسکے لئے لابی بھی کریں مگر فلسطین کے لئے بھی اپنے ملک کی حکومت کو آمادہ کریں کہ غز ہ کے قتل عام اسلحہ نہ فراھم کریں۔ فلسطین کے لئے بھی فریق بنیں۔
پاڑا چنار🚨
پاڑہ چنار کے اہل تشیع دہشتگرد زینبیون مظلوم امن پسند اہلسنت کے خلاف نکلے ہے باقاعدہ مشق کرایا جارہا ہے تاکہ اہلسنت کے خلاف لڑسکیں
ریاست مکمل ناکام اور سوال یہ بنتا ہے کہ یہ حکومت ان کی ساتھ ملوث ہیں اھلسنت کی قتل عام میں