شوشل میڈیا " انڈین پنجاب کے وزیراعلی نے 11 ارب روپے یعنی پاکستانی 30 ارب کا پاور پلانٹ لگا کر 3 کروڑ لوگوں کی بجلی مفت کر دی ہے" ۔ 30 ارب سے 250میگاواٹ کا پاور پلانٹ لگتا ہے۔ اس سائنس سے 200 ارب سے بھی کم لگا کر پورے پاکستان کی بجلی مفت ہو جائے۔۔
عجیب
#اظہارِ_تعزیت#لاھور
مرکزی چیف ارگنائزر پاکستان مسلم لیگ ن سوشل میڈیا ٹیم محترم جناب میر افتاب احمد خان نیازی کی ایم این اے سردار اظہر خان لغاری سے ملاقات ان کے رمضان سردار
صفدر خان لغاری کی وفات پر اظہار تعزیت
@MaryamNSharif@aftabniazi007
ایم این اے سردار اظہر خان لغاری کے صاحبزادے صفدر خان لغاری کا سفر اخرت نماز جنازہ میں
ڈاکٹر انشال صبور اور انجنئیر احمد صبور کی شرکت
@MaryamNSharif@aftabniazi007
نوازشریف نے واضح کر دیا تنقید جھوٹ گالی گلوچ مخالفین کی پگڑی اچھالے بغیر عوام کے پاس ووٹ مانگنے جایا جا سکتا ھے۔ اور یہ اس وقت ہوتا ہے جب خدمت کی ہو۔ جس کے پاس بتانے کو کھچھ نہیں وہ مخالفین کی بیٹیوں پہ بھرے مجمع میں باتیں کرتا ھے۔ کیونکہ کارکردگی صفر ہو تو عوام کو کیا بتایا جاۓ۔
ہمارے بھائی صفدر خان لغاری بہت زیادہ علیل ہیں آپ سب سے گزارش ہے ان کو اپنی دعاوں میں یاد رکھیں ۔
آللہ ہمارے صفدر بھائی کو صحت عطاء فرمائے آمین
@leghari_safdar
گلگت بلتستان والو فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے.
کیا آپ سندھ اور کراچی کی طرح گلگت بلتستان کو کچرا کنڈی، جرائم کی آماجگاہ اور وڈیرہ کلچر کے استحصال کا مرکز بنانا چاہتے ہیں؟؟
کیا آپ خیبرپختونخواہ حکومت کی منشیات فروشی، سمگلنگ، دہشتگردی کا فروغ چاہتے ہیں
یا
آپ پنجاب کی طرح ترقی، انفراسٹرکچر کی بہتری، سیاحت کا فروغ، بہتر تعلیمی اور صحت کی سہولیات چاہتے ہیں؟
فیصلہ آپ کا...
#GBSherKa
#SherGBMein