پریشاں رات ساری ہے، ستارو تم تو سو جاؤ
سکوتِ مرگ طاری ہے، ستارو تم تو سو جاؤ
ہنسو اور ہنستے ہنستے ڈوبتے جاؤ خلاؤں میں
ہمیں پہ رات بھاری ہے، ستارو تم تو سو جاؤ
ہمیں تو آج کی شب پو پھٹے تک جاگنا ہوگا
یہی قسمت ہماری ہے، ستارو تم تو سو جاؤ
تمہیں کیا؟ آج بھی کوئی اگر ملنے نہیں آیا
یہ بازی ہم نے ہاری ہے، ستارو تم تو سو جاؤ
کہے جاتے ہو رو رو کر ہمارا حال دنیا سے
یہ کیسی راز داری ہے، ستارو تم تو سو جاؤ
ہمیں بھی نیند آ جائے گی ہم بھی سو ہی جائیں گے
ابھی کچھ بے قراری ہے، ستارو تم تو سو جاؤ
قتیل شفائی
یوم شہادت 4 مئی
بہادری کا استعارہ، ٹیپو سلطان
میر صادق نے ٹیپو سلطان کے ساتھ غداری کی
اور جب اتحادی فوج قلعہ کے اندر داخل ہوئی تب دروازے کسی اپنے نے ہی کھولے تھے فرنگی فوج کے افسر نے ٹیپو کو دیکھا تو مشورہ دیا کہ آپ بھاگ جائیں جان بچ جاے گی
تب انہوں نے تاریخی جمل بولا کہ شیر کی ایک دن کی زندگی گیدڑ کی سو سالہ زندگی سے بہتر ہے
آپ لڑتے رہے اور لڑتے لڑتے آج کے ہی دن 4 مئی 1799 کو شہید ہو گے
ڈیری فارمرز اس وقت مکمل طور پر نقصان میں جا رہے ہیں اگر چارہ، کھل، ونڈہ ،توڑی ،مزدوری ،شیڈ کرایہ ودیگر اخراجات کا حساب کریں تو یہ کسانوں کا شوق تو پورا ہو رہا ہے لیکن منافع بخش کاروبار نہیں ہے.
The Prophet [pbuh]
said" When you
pass by the gardens of paradise rejoice."
When his companions
ask the location
of those gardens,
he replied,
"they are the
circles of 'Dhikr."
﷽
ﺍسلام علیکم ورحمۃ اللہ ﻭَﺑَﺮَﻛﺎﺗُﻪ
۔"سب انسان مردہ ہیں،
زندہ وہ ہیں جو علم والے ہیں۔
سب علم والے سوئے ہوئے ہیں،
جاگ وہ رہے ہیں جو عمل والے ہیں۔
سب عمل والے نقصان میں ہیں.
فائدے میں وہ ہیں جو پرخلوص ہیں۔
سب خلوص والے خطرے میں ہیں۔
کامیاب وہ ہیں جو تکبر سے پاک ہیں"۔
Zionist settler gangs attacked the peaceful Palestinian town of Hawara.
The result of the treacherous attack
100 cars burned
35 houses were completely burned
40 houses partially burned
100+ dead & wounded from fires & attacks on them
Palestine is living in a #Holocaust since 1948
Walk of Hope and Unconditional Love towards All....
From Ajmer Sharif to Sarwar Sharif....to mark the annual URS Mubarak of Khawaja Syed Fakhruddin Chishty(ra) Eldest Son of Khawaja Gharib Nawaz (ra)....