پاکستانی عوام اتنے زیادہ صوبوں کا لوڈ برداشت نہیں کر سکتے جس ملک میں کرپشن بے قابو ہو جو ملک قرضے پر چلتا ہو وہاں کم صوبے ہوں گے تو اچھا ہو گا التبہ عوام مسائل کو مددنظر رکھتے ہوۓ ہر صوبے سے ایک صوبہ بنانا ٹھیک ہو گا یعنی چار یا پانچ صوبے عوام برداشت کر لیں گے اس سے زیادہ نہیں
@Chdhry_Nisar آپ کو سب علم تھا بس اقتدار کے مزے چھوڑنے بڑے مشکل ہیں آپ کو اس کی ساری غداریوں کا علم تھا اس کو چھوڑنے کی وجہ صرف مریم ہے آپ نے کہا تھا مریم کے نچھے کام نہیں کروں گا