ایرانی میجر جنرل ایزدی کا کہنا ہے:
’’امریکہ ہماری سمندری سرحدوں کے قریب آنے کی ہمت نہیں کرتا اور سینکڑوں کلومیٹر دور رہتا ہے۔
خطے میں موجود امریکی فوجی اڈے اب ہمارے حملوں کا نشانہ بن چکے ہیں۔
یہ تصور ختم ہو چکا ہے کہ امریکی فوجی اڈے خطے کو تحفظ فراہم کرتے ہیں۔‘‘
Ahmad vahidi irgc General:
The enemy should learn from its successive defeats, or greater lessons are on the way. We will respond to the new aggression with devastating and painful blows.
﴿ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا ﴾
بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔
﴿سورۃ الاحزاب،۵۶﴾
ٹرمپ:
ہمیں ایران سے مذاکرات کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے اور میں نے جے ڈی وینس کو یہ بات بتا دی ہےـ ہمارے پاس ایران کے بلین ڈالرز ہیں اور انکی آبنائے ہرمز بھی ۔
Trump:
We don't need a deal with Iran. Those days have long since passed. We've got their money, Hundreds of Billions of Dollars, and we've got their strait!
ایران کی مجلسِ خبرگان (اسمبلی آف ایکسپرٹس) کا کہنا ہے کہ جوہری ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ کے معاہدے (این پی ٹی) سے دستبرداری کا جائزہ لینا، دفاعی نظریے پر نظرِ ثانی کرنا اور "ضروری دفاعی صلاحیت (ڈیٹرنس)" پیدا کرنا ایک "ناگزیر ضرورت" اور "قومی مطالبہ" بن چکا ہے۔
Mohsin Rezai: If the United States starts another war against Iran, every military base involved in this aggression—from West Asia to Europe—will be a legitimate target for Iran’s deadly attacks.
No safe distance. No safe haven. No exceptions.Mohsin Rezai
اگر امریکہ ایران کے خلاف ایک اور جنگ شروع کرتا ہے، تو اس جارحیت میں ملوث ہر فوجی اڈہ—مغربی ایشیا سے لے کر یورپ تک—ایران کے مہلک حملوں کا جائز ہدف ہوگا۔
کوئی محفوظ فاصلہ نہیں۔ کوئی محفوظ پناہ گاہ نہیں۔ کوئی استثنیٰ نہیں۔
محسن رضائی:
ٹرمپ اور نیتن یاہو جنگ جاری رکھنے کی اپنی سیاسی صلاحیت کھو چکے ہیں۔
لہٰذا، اگر وہ ایران کے خلاف نیا حملہ کرنے کا فیصلہ کرتے ہیں، تو ان کے اپنے اندازوں کے مطابق یہ جنگ تین سے پانچ دن سے زیادہ نہیں چلے گی۔
فرضی مذاکرات کے بارے میں جھوٹی خبریں پھیلانا بند کریں اور مغربی ایشیا کے نئے عالمی نظام سے انکار کرنا چھوڑ دیں، اب وقت آ گیا ہے کہ آپ ایران کی 7 شرائط کے سامنے ہتھیار ڈال دیں۔