تمام عالم اسلام کو جشن عید میلادالنبی ﷺ مبارک ہو۔یا اللہ #ربيع_الاول کے پرنور موقع پر ہم تجھ سے دعا کرتے ہیں کہ تو پاکستان اور عمران خان کی حفاظت فرما۔
#جشن_عید_میلاد_النبیﷺ
بائیکاٹ کا مطالبہ عوام سے نہیں کیونکہ وہ تو پہلے ہی یہ دو نمبر چینلز دیکھنا قریبا چھوڑ چکے ہیں
یہ مطالبہ PTI قیادت سے ہے . کل اشعر باجوہ کی تجویز بالکل مناسب ہے کہ اپنے ڈیجیٹل چینل پر سارا مواد ڈالیں اور کاپی رائٹ پر کاروائی کریں
یہی چینلز ویورشپ کی بھیک مانگتے نظر آئیں گے
#بائیکاٹ_نیوز_چینل
#BoycottMainStreamMedia
"قوم کو کہتا ہوں کہ جمہوریت اور قانون کی بالادستی کے لیے سڑکوں پر نکلنے کی تیاری کریں۔قاضی فائز عیسی کو لانے کے لیے پیکج لایا جا رہا ہے۔ " عمران خان عمران خان کی جیل میں گفتگو
#ImranKhan
Link: https://t.co/55cXjg3xwG
عمران خان کے نظریے “انصاف، انسانیت، خودداری” کے زریں اصولوں پر گامزن ہم نے ملکی سالمیت و فلاح اور اپنے لوگوں کی عزت کے لیے ہر طاقتور کا مقابلہ کیا ہے. بدترین نقصان اٹھائے لیکن کبھی سمجھوتہ نا کیا.
ہم نے ان پر کیا حرف حق سنگ زن
جنکی ہیبت سے دنیا لرزتی رہی !
ایوان میں جعلی اسپیکر ایاز صادق اذان کی پرواہ کیے بغیر غیر قانونی طور پر بدترین پاکستان تحریک انصاف مخالف قوانین بغیر رائے شماری کے ہی پاس کروا رہا ہے، یہ جمہوریت نہیں ہے یہ مارشل لاء ہے اور ایاز صادق پوری ن لیگ اور پیپلز پارٹی کیطرح آمروں کا ٹاؤٹ ہے۔
"گزشتہ بارہ گھنٹوں میں میرے ساتھ وہ ہوا جو گزشتہ چودہ ماہ میں نہیں ہوا۔ میں عمران خان کے جتنے بھی ٹرائلز ہیں، چاہے وہ توشہ خانہ ہو، سائفر ہو، عدت کیس ہو، نو مئی ہو یا توشہ خانہ کا نیا ریفرنس ہو، ان سب کو کور کرتا آیا ہوں۔ لیکن ہم نے دیکھا کہ جب سے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد اکرم کی گرفتاری ہوئی ہے، اڈیالہ جیل کی صورتحال بہت زیادہ خراب ہو گئی ہے۔ سیکیورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے، خان صاحب پر پابندیاں لگا دی گئی ہیں، اور صحافیوں پر بھی پابندیاں عائد کر دی گئی ہیں۔ مجھے پچھلے دو تین دن سے تین یا چار مختلف نمبروں سے مسلسل میسیجز اور کالز آ رہی تھیں کہ آپ یہ رپورٹنگ کرنا چھوڑ دیں کہ عمران خان ڈٹے ہوئے ہیں، وہ بالکل پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں ہیں، اور مذاکرات کے لیے تیار نہیں ہیں۔ مجھے کہا گیا کہ آپ خان صاحب کی باڈی لینگویج کی رپورٹنگ نہ کریں۔ میں نے جواب دیا کہ میں وہی رپورٹ کرتا ہوں جو میں دیکھتا ہوں،" عثمان مغل
#قوم_کے_لیڈر_کو_رہا_کرو
#مداخلت_ہوتی_ہے
3 جولائی کو اسلام آباد سے ڈاکٹر عثمان خان کے بیٹے میٹرک کے طالب علم فیضان کو نامعلوم افراد نے اغوا کیا، اغوا کار پہلے دو دن اور پھر ایک ہفتے کا کہہ کر گئے کہ خاموش رہیں فیضان کو واپس کر دیں گے، عثمان دو ماہ بعد بھی ابھی تک لاپتہ ہے۔
#ReleaseFaizanUsman