ہمیں اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے۔
9 مارچ 2021 جب مصطفے کی طبیعت ناساز ہوئی اور چند دن میں ہمیں پتہ چلا کہ یہ لیور کینسر ہے۔
ہماری زندگی اس وقت رک سی گئی ۔ وہ کینسر کا شکار ہوا اور ہم سب اس میں مبتلا ہو گئے ۔
پھر دنیا بھر میں رابطے اور پاکستان بھر میں کوششیں مگر complications ایسی کہ کوئی علاج ممکن نہ ہو سکا۔
یہ اپنے ہاتھوں سے ریت پھسلتے دیکھنے جیسا تھا۔
اپنی بے بسی کا ہر دن احساس اپنے best کے مطابق سعی مگر جو اللہ کو منظور ۔
میں شاید بہت کچھ لکھتا مگر ابھی ہمت نہیں۔ پھر کبھی لکھوں گا۔
9 مارچ 2021 کو مصطفے ساڑھے گیارہ برس کا تھا اور وہیں رک سا گیا۔ زندگی پھر چلی مگر ایک الگ ڈھب سے۔ کچھ دوست واقف کچھ ناواقف۔
کل سے اب تک دنیا بھر سے کالز ، میسیجز اور بذات خود آکر emotionally support کرنے والے تمام دوستوں کا شکریہ ۔
کچھ کا شکریہ میں زندگی بھر ادا نہیں کر سکتا ۔
آپ سب کو جواب دینے کی مجھ کل سے اب تک تو ہمت نہیں ہوسکی لیکن دو چار روز بعد انشاء اللہ کوشش ہوگی کہ سب کو جواب دے سکوں۔
طالب دعا۔
طارق متین۔
مجھ پر یہ تنقید کی جارہی ہے کہ میں عمران خان کی سپورٹ کرتی ہوں
میں ان کے نظریے کو سپورٹ کروں گی
میرے بابا بھی عمران خان کے نظریے کو سپورٹ کرتے ہوئے شہید ہوئے
میں لا الہ الا اللہ کو سپورٹ کروں گی
عمران خان اور بابا کی لڑائی وقت کے فرعونوں سے تھی
فالو کریں نوٹیفکیشن آن کریں